30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
الاختلاف[1]۔ |
اٹھنے سے پہلے اس کے ماننے پر اجماع عــــہ منعقد ہولیا۔ |
۳۸امام احمد ناصرالدین اسکندرانی پھر امام شہاب الدین کنانی وجہ دلالت حدیث"لایزال ھذالامر فی قریش"میں فرماتے ہیں:
|
المبتدأبالحقیقۃ ھٰھنا ھوالامرالواقع صفۃ لھذا وھذ الا یوصف الا بالجنس فمقتضاہ حصر جنس الامر فی قریش کانہ قال لاامر الافی قریش والحدیث و انکان بلفظ الخبر فھو بمعنی الامر،بقیۃ طرق الحدیث تؤید ذٰلک[2]۔ |
یعنی حاصل حدیث یہ ہے کہ"ھذاالامر فی قریش"دائما یہ امر خلافت ہمیشہ قریش کے لیے ہے"ھذا"مبتدا ہے اور"امر"اس کی صفت،اور"ھذا"کی صفت میں ہمیشہ جنس ہی آتی ہے،تو مطلب یہ کہ جنس خلافت قریش ہی کےلئے ہے(ان کے غیرکے لئے اس کا کوئی فرد نہیں)گویا الفاظ یوں ارشاد ہوئے کہ خلافت نہیں مگر قریش میں،حدیث اگرچہ صورۃً خبر ہے معنًی امر ہے،حدیث کی باقی روایتیں اس معنٰی کی مؤید ہیں۔ |
۴۰امام ابن حجر اور ان سے پہلے امام ابن بطال شرح بخاری للمہلب سے ناقل:
|
یجوز ان یکون ملك یغلب علی الناس بغیر ان یکون خلیفۃ،وانما انکرمعٰویۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ خشیۃ ان یظن احدان الخلافۃ تجوز فی غیرقریش،فلما خطب بذٰلك دل علی ان ذٰلك الحکم عندھم کذلك اذلم ینقل عن احد منھم انکر علیہ [3]۔ |
یعنی جب حضرت عبدا ﷲ بن عمر و رضی اﷲ تعالٰی عنہما نے کہا کہ عنقریب ایك بادشاہ قبیلہ قحطان سے ہو گا،حضرت امیر معاویہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے اس پر سخت انکار کیا اور خطبہ پڑھا اس میں فرمایا میں نے رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ خلافت قریش میں ہے،یہ انکار اس بنا پر نہ تھا کہ کوئی غیر قرشی بادشاہ بھی نہیں ہوسکتا،یہ توجائز ہے کہ کوئی بادشاہ لوگوں پر تغلب کرے اور خلیفہ نہ ہو بلکہ انکار کی وجہ یہ تھی کہ کوئی یہ |
عــــہ: تنبیہ ضروری:یہ کلام جلیل یادرکھنے کا ہے کہ بعونہٖ تعالٰی اس سے اہلِ باطل کا منہ کالا ہوگا۱۲ حشمت علی عفی عنہ۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع