دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 14 | فتاوی رضویہ جلد ۱۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۴

جواب سوال دوم۔

۱۱۵

صابی یعنی ستارہ پرستی عورتوں سے نکاح کیساہے۔

۱۱۹

نصارٰی باعتبار حقیقت لغویہ مشرکین ہیں اور یہی حال یہود کا ہے۔

۱۱۵

کیا صابی اہل کتاب ہے۔

۱۱۹

قیام مبداء مستلزم صدق مشتق ہوتاہے۔

۱۱۵

احتیاط اسی میں ہے کہ نصارٰی کی نساء وذبائح سے احتراز کرے۔

۱۲۲

یہود ونصاری کے احکام اور دیگر مشرکین کے احکام میں کیا فرق ہے اور اس کی وجہ ۔

۱۱۵

آج کل بعض یہود عزیر علیہ السلام کی ابنیت کے قائل ہیں ان کے زن وذبیحہ سے بچنا لازم جانیں۔

۱۲۲

اس زمانے کے یہود و نصارٰی کے بارے میں علماء کا اختلاف اور اس پر تفصیلی بحث۔

۱۱۵

اہل کتاب کی عورتوں سے نکاح اور ان کے ذبیحہ کے تناول سے جبکہ ضرورت نہ ہو تو احتراز کرنا چاہئے۔

۱۲۲

کتابیہ عورت سے نکاح صحیح ہے اگر چہ مکروہ تنزیہی ہے۔

۱۱۶

عاقل کا کام نہیں کہ ایسا فعل اختیار کرے جس کی ایك جانب نامحمود اور دوسری جانب حرام قطعی ہو۔

۱۲۲

نکاح کتابیہ کے صحیح ہونے کی شرطیں۔

۱۱۶

جواب سوال سوم

۱۲۳

لفظ مشرك جب مطلق ذکر کیا جائے تو اصطلاح شرع میں اہل کتاب کو شامل نہ ہوگا۔

۱۱۷

جوبدعتی ضروریات دین میں سے کسی کا منکر ہو باجماع مسلمین یقینا قطعا کافرہے اگر چہ کروڑبار کلمہ پڑھے، نہ ہی اس کانماز ، روزہ، حج اور صدقہ خیرات قبول ہوگا۔

۱۲۳

اہل کتاب کے فعل پر لفظ یشرکون کا اطلاق کسی معنی میں ہے۔

۱۱۷

ہزار ضروریات دین میں سے ایك کا انکار ایسا ہی ہے جیسا نو سو ننانوے کا۔

۱۲۳

اصطلاح شرع میں لفظ مشرك کا علی الاطلاق استعمال کس شخص پر ہوتاہے۔

۱۱۷

بات بات پر کفر وشرك کا اطلاق کرنا اور مسلمانوں کو دائرہ اسلام سے خارج کرنا غلط ہے۔

۱۲۳

بالجملہ محققین کے نزدیك راجح قول یہی ہے کہ یہود ونصارٰی مطلقًا اہل کتاب ہیں اور ان پر احکام مشرکین جاری نہیں۔

۱۱۷

اعمال تابع ایمان ہیں۔

۱۲۳

مسئلہ مذکورہ سے متعلق مصنف علیہ الرحمۃ کی تحقیق۔

۱۱۸

حضور اکرم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کا کثرت اعمال والی ایك قوم کے بارے میں فرمان کہ وہ دین سے ایسے نکل جائیں گے جیسے تیر شکار سے نکل جاتاہے۔

۱۲۴

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن