30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ترك الواجب لانتفاء الامام المتصف بما یجب من الصفات سیما بعد انقضاء الدولۃ العباسیۃ،قلنا انما یلزم الضلالۃ لوترکوہ عن قدرۃ واختیار لاعجز و اضطرار[1]۔ |
میں واجب کا ترك کیا کیونکہ ایسا کوئی امام ہی نہیں ملا جو مذکورہ صفات کاحامل ہو خصوصًا حکومت عباسیہ کے گزرنے کے بعد،ہم جوابًا کہتے ہیں امت کا گنہگار ہونا تب لازم آئے گا اگر انہوں نے قدرت واختیار ہونے کے باوجود اسے ترك کیا ہو اور اگر عجز واضطرار کی وجہ سے ہوتو پھر گناہ نہ ہوگا۔(ت) |
(یہ جواب ناقص ہی دستیاب ہوا)
____________________
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع