دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 14 | فتاوی رضویہ جلد ۱۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۴

آیہ کریمہ:

" لَا تَجِدُ قَوْمًا یُّؤْمِنُوۡنَ بِاللہِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ یُوَآدُّوۡنَ مَنْ حَآدَّ اللہَ وَ رَسُوۡلَہٗ"[1]۔

تم نہ پاؤگے ان لوگوں کو جو یقین رکھتے ہیں اﷲ اور پچھلے دن پر کہ دوستی کریں ان سے جنہوں نے اﷲ اوراس کے رسول سے مخالفت کی۔(ت)

کی تلاوت اس جدید پارٹی کےلئے رب تالی القراٰن والقراٰن یلعنہ[2] (بہت سے قرآن پڑھنے والوں پر قرآن لعنت کرتا ہے۔ت)کی پوری مصداق ہے،کیا بت پرست ووہابیہ و دیوبندیہ" مَنْ حَآدَّ اللہَ وَ رَسُوۡلَہٗ"[3]۔"میں داخل نہیں،ضرور ہیں،کیا یہ پارٹی ان سے و دادواتحاد کرکے" یُوَآدُّوۡنَ مَنْ حَآدَّ اللہَ وَ رَسُوۡلَہٗ"میں داخل نہ ہوئے ضرور ہوئے،اور یہی آیہ کریمہ فرمارہی ہے کہ جو" یُوَآدُّوۡنَ مَنْ حَآدَّ اللہَ وَ رَسُوۡلَہٗ""ہیں وہ" یُّؤْمِنُوۡنَ بِاللہِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ "نہیں،لاجرم:

"  شَہِدُوۡا عَلٰۤی اَنۡفُسِہِمْ اَنَّہُمْ کَانُوۡا کٰفِرِیۡنَ ﴿۱۳۰﴾ "

[4]" یُخْرِبُوۡنَ بُیُوۡتَہُمۡ بِاَیۡدِیۡہِمْ وَ اَیۡدِی الْمُؤْمِنِیۡنَ ٭ فَاعْتَبِرُوۡا یٰۤاُولِی الْاَبْصٰرِ ﴿۲﴾ "[5]۔

نسأل اﷲ العافیۃ ونعوذباﷲ من حال اھل النار و لاحول ولاقوّۃ الا باﷲ الواحد القھار وصلی اﷲ وسلم وبارك علی السید الکریم المختار واٰلہ الاطہار وصحبہ الاخیار وامتہ الٰی یوم القرار،واﷲ تعالٰی اعلم۔

خود اپنی جانوں پر گواہی دیں گے کہ وہ کافر تھے،اپنے گھر ویران کرتے ہیں اپنے ہاتھوں اور مسلمانوں کے ہاتھوں،تو عبرت لو اے نگاہ والو۔(ت)

ہم اﷲتعالٰی سے عافیت کی دعا کرتے ہیں اور اہل نار کے اس حال سے اﷲ تعالٰی کے دامن سے وابستہ ہوتے ہیں،اﷲ واحد قہار کی قدرت کے بغیر نیکی کی طاقت اور برائی سے باز آنے کی قدرت نہیں ہوسکتی۔اﷲ تعالٰی کی رحمتیں،برکات ہمارے آقا پر ہوں اور آپ کی آل اطہار،صحابہ خیار اور امتِ نبی پر قیامت تك ہوں۔واﷲ تعالٰی اعلم۔(ت)

مسئلہ۱۰تا۱۳:          ازکانپور فیل خانہ کہنہ مسئولہ مولوی سید محمد آصف صاحب            ۵شعبا ن ۱۳۳۹ھ

 



[1] القرآن الکریم  ۵۸/ ۲۲

[2] المدخل لابن الحاج الجزء الاول ص۸۵ الجزء الثانی ص۳۰۴ دارالکتاب العربی بیروت

[3] القرآن الکریم  ۵۸/ ۲۲

[4] القرآن الکریم ۶/ ۱۳۰ و ۷/ ۳۷

[5] القرآن الکریم  ۵۹/ ۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن