دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 14 | فتاوی رضویہ جلد ۱۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۴

اقول: وکیف لاوقد علم اﷲ سبحٰنہ وتعالٰی انھم یقولون بثالث ثلٰثۃ حتی نھاھم عن ذٰلك وقال"اِنۡتَہُوۡا خَیۡرًا لَّکُمْ ؕ"

[1]وان ھم یقولون ان المسیح الٰہ حتی قال

لَقَدْ کَفَرَ الَّذِیۡنَ قَالُوۡۤا اِنَّ اللہَ ہُوَ الْمَسِیۡحُ ابْنُ مَرْیَمَ ؕ""[2] بل بالوھیۃ امہ ایضاحتی یسألہ علیہ الصلٰوۃ والسلام یوم القٰیمۃ یٰعِیۡسَی ابْنَ مَرْیَمَ ءَاَنۡتَ قُلۡتَ لِلنَّاسِ اتَّخِذُوۡنِیۡ وَ اُمِّیَ اِلٰہَیۡنِ مِنۡ دُوۡنِ اللہِ ؕ"[3]وانھم مصرحون بالبنوۃ حتی نقل عنھم

" وَقَالَتِ الْیَہُوۡدُ عُزَیۡرُۨ ابْنُ اللہِ وَقَالَتِ النَّصٰرَی الْمَسِیۡحُ ابْنُ اللہِ ؕ"

[4]ومع ذٰلك فرق بینھم وبین المشرکین فقال

" وَالْمُحْصَنٰتُ مِنَ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الْکِتٰبَ مِنۡ قَبْلِکُمْ"[5]،

وقال" وَطَعَامُ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الْکِتٰبَ حِلٌّ لَّکُمْ ۪"[6]

وقال" لَمْ یَکُنِ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مِنْ اَہۡلِ الْکِتٰبِ وَ الْمُشْرِکِیۡنَ مُنۡفَکِّیۡنَ حَتّٰی تَاۡتِیَہُمُ الْبَیِّنَۃُ ۙ﴿۱"[7] فارشد بالعطف الی

التغایر فالمولٰی سبحٰنہ وتعالٰی

اقول:(میں کہتا ہوں)یہ کیسے مرادنہ ہو جبکہ اﷲ تعالٰی علیم ہے کہ نصارٰی ثالث ثلثہ کہتے ہیں حتی کہ ان کو اس سے منع بھی فرمایا اور فرمایا اس سے باز آؤ تمہارے لئے بہتر ہے اور وہ علیم ہے کہ نصارٰی کہتے ہیں مسیح الہٰ ہے،حتی کہ اﷲ تعالٰی نے فرمایا

لَقَدْ کَفَرَ الَّذِیۡنَ قَالُوۡۤا اِنَّ اللہَ ہُوَ الْمَسِیۡحُ ابْنُ مَرْیَمَ ؕ""بلکہ وہ ان کی والدہ کو بھی الٰہ کہتے ہیں،حتی کہ قیامت کے روز اﷲ تعالٰی عیسی علیہ السلام سے سوال فرمائے گا

یٰعِیۡسَی ابْنَ مَرْیَمَ ءَاَنۡتَ قُلۡتَ لِلنَّاسِ اتَّخِذُوۡنِیۡ وَ اُمِّیَ اِلٰہَیۡنِ مِنۡ دُوۡنِ اللہِ ؕ"اور وہ علیم ہے کہ یہ لوگ عیسٰی علیہ السلام کے بیٹا ہونے کی تصریح کرتے ہیں حتی کہ ان سے نقل فرمایا " وَقَالَتِ الْیَہُوۡدُ عُزَیۡرُۨ ابْنُ اللہِ وَقَالَتِ النَّصٰرَی الْمَسِیۡحُ ابْنُ اللہِ ؕ"اس کے باوجود اﷲ تعالٰی نے اہلِ کتاب اور مشرکین میں فرق بیان فرمایا،اور ارشاد فرمایا:تمہارے لئے حلال ہیں پار ساعورتیں ان میں سے جن کو تم سے پہلے کتاب ملی،اور فرمایا جن کو کتاب دی گئی(اہلِ کتاب)ان کا طعام تمہارے لئے حلال ہے جس کو یوں فرمایا" وَطَعَامُ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الْکِتٰبَ حِلٌّ لَّکُمْ ۪"[8]"اورفرمایا

لَمْ یَکُنِ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مِنْ اَہۡلِ الْکِتٰبِ وَ الْمُشْرِکِیۡنَ مُنۡفَکِّیۡنَ حَتّٰی تَاۡتِیَہُمُ الْبَیِّنَۃُ ۙ﴿۱"واضح دلیل آنے تك کافر لوگوں میں سے اہل کتاب اور مشرک

 


 

 



[1] القرآن الکریم  ۴/ ۱۷۱

[2] القرآن الکریم  ۵/ ۱۷ و ۷۲

[3] القرآن الکریم  ۵/ ۱۱۶

[4] القرآن الکریم ۹/ ۳۰

[5] القرآن الکریم  ۵/۵

[6] القرآن الکریم ۵/۵

[7] القرآن الکریم  ۹۸/ ۱

[8] القرآن الکریم ۵/۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن