دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 14 | فتاوی رضویہ جلد ۱۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۴

 

 

بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ط

 

کتاب السّیر

 

مسئلہ۱:                    از بریلی پرانا شہر محلہ سیلانی مسئولہ مستقیم نداف                             یکم ذی الحجہ ۱۳۳۸ھ

کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ زید کے تین بیٹے ہیں،ایك مرضِ مرگی میں مبتلا ہے،دوسرا بیٹا جوان گھر سنبھالو،اگر وہ نہ ہوں تو زید اور اس کی اہلیہ دوسروں کے محتاج ہوجائیں کیونکہ ضعیفی کا عالم ہے،بڑا بیٹا بعزمِ ہجرت کابل وداع ہوتا ہے کل کی تاریخ میں،اور اس کی بیوی سال بھر کی بیاہی پورے دن امید کے ہیں،اور اس کو بھی چھوڑے جاتا ہے۔جو حکم قرآن و حدیث شریف کا ہو اس میں ہر گزانکار نہیں۔

الجواب:

اس صورت میں کابل کی ہجرت اسے جائز نہیں،حدیث میں ہے:

کفی بالمرء اثما ان یضیع من یقوت۔[1]واﷲتعالٰی اعلم۔

کسی آدمی کے گنہگار ہونے کے لئے اتنا کافی ہے کہ وہ اسے ضائع کردے جس کی روزی اس کے ذمہ تھی۔

واﷲتعالٰی اعلم(ت)

 


 

 



[1] سنن ابوداؤد کتاب الزکوٰۃ آفتاب عالم پریس لاہور ۱/ ۲۳۸،مسند احمد بن حنبل دارالفکر بیروت ۲/ ۱۶۰،۱۹۴،۱۹۵،المعجم الکبیر حدیث ۱۳۴۱۵ المکتبۃ الفیصلیۃ بیروت ۲/ ۳۸۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن