30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
مصنف علیہ الرحمۃ نے تصدیق فرمائی تھی۔
مندرجہ ذیل تین رسائل دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے اس جلدمیں شامل نہیں کئے جاسکے باوجودیکہ ان کا تعلق کتاب السیر سے ہے:
O المجل المسددان سباب المصطفی مرتد
O البارقۃ اللمعا علی ساعدمن نطق بالکفر طوعا
O المقال الباھر منکر الفقہ کافر
نوٹ: پیر طریقت، رہبر شریعت حضرت مولانا الحاج پیرسید محمد معروف حسین عارف نوشاہی قادری بانی ورلڈ اسلامك مشن وسرپرست اعلی مرکزی جمیعت تبلیغ اسلام (یو۔ کے) اس عظیم الشان منصوبے کے آغاز سے لے کر اب تك ہر اعتبار سے مسلسل اور بھر پور تعاون فرمارہے ہیں جس سے دین اسلام اور مسلك حق اہل سنت وجماعت سے ان کی محبت نیز اعلٰیحضرت عظیم المرتبت امام احمد رضاخاں فاضل بریلوی رحمۃ الله علیہ سے عقیدت کا پتا چلتاہے، موصوف کی مساعی جمیلہ للیہت اور اراکین ادارہ کی حوصلہ افزائی کے پیش نظر بجا طور پر یہ کہا جاسکتاہے کہ اس ادارہ کوقبلہ پیر صاحب کی مکمل سرپرستی حاصل ہے جس پر تمام اراکین ادارہ صمیم قلب سے آپ کے شکرگزارہیں۔
O
جمادی الاولٰی ۱۴۱۹ھ حافظ محمد عبد الستار سعیدی
ستمبر ۱۹۹۸ء ناظم تعلیمات جامعہ نظایہ رضویہ لاہور
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع