30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
کسی کے نقصان پر عداوت کے سبب سے خوش ہونا عداوت کے تابع ہے۔اگر عداوت مذمومہ ہے تو یہ بھی قبیح و مذموم،اگر عداوت محمودہ ہے جیسے اعداء الله سے دشمنی،تو اس میں حرج نہیں۔ |
٦٤٨ |
قصاص |
|
|
بلاوجہ کسی مسلمان کو سخت و سُست کہنا حرام ہے۔ |
٦٥٠ |
نا حق قتلِ مسلم سخت کبیرہ گناہ اور قاتل پر قصاص لازم ہے۔ |
٦٢٩ |
|
سید،عالم بلکہ مرشد زا دہ کو سخت و سُست کہنا تو اور شدید ہے۔ |
٦٥٠ |
سیاست |
|
|
مسلمانوں کو بلاوجہ شرعی مردود یا اببلیس کہنا سخت حرام ہے۔ |
٦٥٢ |
سیاست کا حق سُلطان کو ہے۔ |
٦٢٩ |
|
مسلمان کو ایذا دینے کی مذمت قرآن و حدیث سے۔ |
٦٥٢ |
زانی اور زانیہ کو قتل کرنے کی اجازت غیر سلطان کو کس صُورت میں ہے۔ |
٦٢٩ |
|
بلاوجہ شرعی جو شخص دوسروں کو مردود،کافر کہے تو اس کو اس فعل سے توبہ اور شخص متعلقہ سے معافی مانگنی ضروری ہے ورنہ وُہ فاسق معلن ہے۔ |
٦٥٢ |
سیاستًا قتل غیر امام کےلئے جائز نہیں،اور امام کو بھی صرف ان کبائر میں قتل جائز ہے جو متعدی الضرر ہوں،صغائر یا کبائر غیر متعدی الضرر میں قتل جائز نہیں۔ |
٦٤١ |
|
گمراہ و بد دین فتنہ پرور کو شیطان کہہ سکتے ہیں۔ |
٦٥٦ |
مصارف |
|
|
مومن صالح کو شیطان کہنا شیطان کا کام ہے۔ |
٦٥٦ |
نذ ر کے روپے اپنے اصول،فروع،زوج،زوجہ اور سید کو نہیں دے سکتے۔ |
٥٩٤ |
|
نفسیات |
|
اپنی تجارت میں سولھواں حصہ ّ الله تبارك و تعالٰی کے لئے نذر کیا اس کے مصارف کیا ہوں گے۔ |
٥٩٥ |
|
عورتوں کی غالب عادت یہ ہے کہ وُہ اپنے شوہر کا نکاح ثانی پسند نہیں کرتیں۔ |
۲٥٠ |
بےالفاظِ نذر زبان سے کہا کہ اپنے منافع تجارت سے سولھواں حصہ نیك کاموں میں الله تعالٰی کےلئے صرف کیا کروں گا تو اس سے محفل میلاد،گیارھویں شریف،افطاری رمضان اور اپنے والدین و سادات علما کی خدمت سب کچھ کر سکتاہے۔ |
٥٩٥ |
|
بسا اوقات عورتیں فرقت کے بعد اپنے سابق خاوند کی دُوسری شادی سے غمگین ہوتی ہیں۔ |
٥٦٣ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع