30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
زانی کے نکاح پر زنا سے کوئی اثر نہیں پڑتا مگر یہ کہ اس سے مصاہرت ثابت ہو جیسے اپنی زوجہ کی ماں یا بیٹی سے زنا کرئے۔ |
٦١٨ |
ہر شخص پر اس کی وُسعت کے مطابق بُرے کام سے روکنا ضروری ہے اس میں کوتاہی نہ کرے۔اور متعلقہ شخص باز نہ آئے تو اس پر کوئی الزام نہیں اور راضی ہو تو خود مجرم،اس سے بھی قطع تعلق کیاجا سکتا ہے۔ |
٦٢٨ |
|
توبہ بعد زانی و زانیہ سے میل جول میں حرج نہیں۔ |
٦١٩ |
ازالہ منکر اگر بغیر قتل کے حاصل ہو سکتا ہے تو قتل کی اجازت نہیں۔ |
٦٣٣ |
|
عورت کے زنا پر شوہر راضی نہ ہو تو اس پر کُچھ الزام نہیں۔ |
٦١٩ |
زنا کا سد باب ازالہ منکر ہے اور ازالہ منکر الله عزوجل کے لئے ہوتا ہے لہذا اس میں محارم و اجنبی عورتیں برابر ہیں۔ |
٦٣٣ |
|
جو لوگ زنا میں ساعی ہوں یا بعد زنا بلا توبہ زانی و زانیہ کے حامی ہوئے وہ بھی مستحقِ سزائے شرع ہیں۔ |
٦١٩ |
بلا وجہ شرعی کسی مسلمان کو یا عالم کو مردود،اُلو وغیرہ کہنا ناحق ایذادینا حرام ہے۔ |
٦٤٤ |
|
کسی عورت کےساتھ کسی نے زنا کیا شوہرنے ازراہِ چشم پوشی سزانہ دلوائی،یہ فعل محمود ہے۔ |
٦٢٠ |
مومن وُہ ہے جس کے ہمسائے اس کی ایذاؤں سے امان میں ہوں۔ |
٦٤٥ |
|
زنا کاروں پر توبہ فرض ہے۔ |
٦٢٤ |
کسی مسلمان کو اس کے پیشہ کے سبب سے حقیر جاننا براہے۔ |
۶۴۶ |
|
زانی اور زانیہ اپنے کرتوت سے باز نہ آئیں تو ان کا بائیکاٹ کیاجائے۔ |
٦٢٤ |
کسی مسلمان کے مال کا نقصان اور اس کی ہتك عزت بلا وجہ شرعی حرام ہے۔ |
٦٤٦ |
|
مسلمان پر تہمت رکھنا افعالِ شنیعہ سے ہے۔ |
٦٢٦ |
نماز پڑھانے کےلئے تنبیہ و تفہیم چاہئے مار پیٹ کا وقت نہیں ہے۔ |
٦٤٦ |
|
بھاوج سے مذاق اور ہاتھا پائی حرام ہے،شوہر جان بُوجھ کر چشم پوشی کرتا ہے تو"دیوث"ہے۔ |
٦٢٦ |
بھائی ہونے کی نفی کی،اگر کوئی سلوك ایسا بھی کیا ہوتو نفی کر سکتا ہے ورنہ تین گناہوں کا مرتکب ہے۔ |
٦٤٨ |
|
کسی کے عزیز و اقارب اس کو فحاشی و بے حیائی سے منع نہیں کرتے تو شریك گناہ اور مستحقِ عذاب ہیں۔ |
٦٢٦ |
کذب صریح،قطعِ رحم اور ایذائے مسلم کبیرہ گناہ ہیں۔ |
٦٤٨ |
|
جانور سے نابالغ نے مجامعت کی تو تنبیہ کی جائے اور بالغ نے ایسی حرکت کی تو سزا دی جائے اور جانور کو ذبح کرکے جلا دیا جائے۔ |
٦٢٧ |
جملہ"اچھا ہُوا فلاں کے چوری ہوگئی"کے احکام۔ |
٦٤٨ |
|
|
|
حسد حرام ہے۔ |
٦٤٨ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع