30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
عورت آٹھویں دن اپنے والدین یہاں بے اذنِ زوج بھی جاسکتی ہے۔ |
٤١٩ |
غلبہ خواہش پر قابو پانے کے لئے روزے رکھے جائیں۔ |
٤٧٤ |
|
والدین کے علاوہ دیگر محارم کی زیارت کو عورت سال میں ایك مرتبہ جا سکتی ہے چاہے شوہر اجازت دے یا نہ دے۔ |
٤٢٠ |
مادر زن کا شوہر سے نصف آمدنی مانگنا ظلم ہے جبکہ یہ مقدار نفقہ زن سے زائد ہو۔ |
٤٧٧ |
|
وعدہ پر جبر نہیں۔ |
٤٣٥ |
عورت آٹھویں دن دِن بھر کےلئے اپنے والدین کی ملا قات کےلئے بے اذنِ شوھر بھی جاسکتی ہے۔ |
٤٧٨ |
|
بد فعلی کرنے والی عورت اپنے جُرم کے مطابق مستحقِ حد یا تعزیر ہو گی شوہر اس کے اس فعل پر راضی نہ ہو اور اس کے حقوق واجبہ میں کوتاہی نہ کرے تو اس پر کوئی وبال نہیں۔ |
٤٤٣ |
غیر محارم کے یہاں عورت شوہر کی اجازت سے بھی نہیں جا سکتی۔شوہر اگر اجازت دے گا تو گنہگار ہوگا۔ |
٤٧٨ |
|
جن کے نفقے ذمے ہوں ادا نہ کرنا سخت گناہ ہے۔ |
٤٥٤ |
زید آوار ہ بد چلن ہے،علاوہ ازیں بیوی کے نان و نفقہ کا کفیل بھی نہیں ہو سکتا تو بیوی کو اپنے نفس کے روکنے کا اختیار ہے یا نہیں۔ |
٤٨٠ |
|
عورت کے نفقہ کا بوجھ دُوسرا اٹھاتا ہو تب بھی مستثنیات کے علاوہ بیوی شوہر کی اجازت کے بغیر کہیں نہیں جاسکتی۔ |
٤٥٤ |
وفاء وعدہ پر جبر نہیں۔ |
٤٨١ |
|
عورت والدین کی زیارت کوآٹھویں دین اور دیگر محارم کے یہاں سال بعد ایك دن بلا اذنِ شوہر بھی جا سکتی ہے بشرطیکہ رات شوہر کے پاس آجائے۔ |
٤٥٤ |
عورت شوہر کی نافرمانی کرے تو سخت گنہگار ہے۔ |
٤٨٣ |
|
عورت کے لیے شوہر کی طرف سے کہیں جانے کی ممانعت واجب العمل ہے۔ |
۴۵۵ |
عورت سے زنا متحقق ہونے کے باوجود مرد پر واجب نہیں کہ اسے طلاق دے۔ |
٤۸٥ |
|
شوہر سر کشی پرآمادہ ہو اور نفقہ نہ ادا کرے تب بھی عورت شوہر کے گھر ہی رہے۔ |
٤٥٥ |
مسجد کی طرف بُلانے جانے کے جواب میں کہتا ہے کہ میں شراب خانے شراب پینے جارہا ہُوں،تو کیا حکم ہے۔ |
٤٨٧ |
|
عورت پر واقعی اندیشہ فساد ہو تو شوہر قید خانے میں اپنے پاس رکھنے کی درخواست کرسکتا ہے۔ |
٤٥٥ |
عورتوں کو ہوائے نفس کا اتباع کرنا اور اسے کسی امام کے سر رکھنا کوئی دین نہیں۔ |
٤٩٣ |
|
ناشزہ عورت کو طلاق دینا شوہر پر لازم نہیں۔ |
٤٦٠ |
ایك عورت کا شوہرپُوری طرح بیو ی کا حق ادا نہیں کر سکتا اور بوجہ جہالت طلاق بھی نہیں دیتاتو وہ عورت کیا کرے۔ |
٤٩٣ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع