دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

شرع مطہر بد گمانی کو سخت حرام فرماتی ہے۔

٣٠٠

الله تعالٰی کے فرض کی ادائیگی میں حیلے بہانے نہ کئے جائیں۔

٣٣٠

زنا کے پانی کی شرع میں کوئی حرمت نہیں،نہ اس کے لئے کوئی عدت۔

٣٠٠

عدت وفات میں عورتوں کو کیا چیزیں منع ہیں۔

٣٣١

موطوہ بیوی کی عدت گزرنے سے قبل اس کی بہن سے نکاح ناجائز و حرام ہے۔

٣٠٩

عدت کے اندر نکاح کا پیغام حرام ہے۔

٣٣٢

منکوحہ غیر کو بے طلاق اپنے پاس رکھنے والا فاسق معلن ہے۔

٣١٦

عورت کا غیر شخص کے پاس ٹھہرنا حرام ہے۔

٣٣٢

معتدہ غیر سے لاعلمی میں نکاح کرکے صحبت کی تو صحبت حرام ہے لیکن گناہ نہ ہو گا۔

٣١٧

معتدہ وفات کو کن حالات میں موضعِ عدت سے منتقل ہونے کی اجازت ہے۔

٣٣٣

متوفی عنہاز وجہاعدت میں بضرورت صرف دن میں باہر جاسکتی ہے۔

٣١٧

معتدہ کے نکاح میں جتنے لوگ اس سے واقف ہو کر شریك و ساعی ہُوئے سب حرامِ عظیم ہیں مبتلاہُوئے۔

٣٥٩

عدت کے اندر نکاح حرام ہے۔

٣١٧

عورت کو بلا وجہ شرعی گھر سے نکالنے پر شوہر گنہگار ہو گا۔

٣٦١

جب تك عدت نہ گزرے نکاح تو نکاح،نکاح کا پیغام دینا حرام قطعی ہے۔

٣١٩

بے نکاحِ جدید مرد کےلئے عدت بائن میں قربت حرام ہے۔

٣٦٣

کسی کو پیسے دے کر اس کی بیوی کو طلاق،دلوانا تاکہ خود اس سے شادی کرے یہ رشوت ہے۔

٣١٩

کتاب"بہشتی زیور"کا دیکھنا حرام ہے اس میں بہت مسائل غلط اور بہت باتیں گمراہی کی ہیں۔

٣٦٦

پیش از انقضائے عدت نکاح قطعًا ناجائز و حرام ہے اور ان پرجُدا ہونا فرض ہے۔

٣٢٣

دوسرے کی عورت بھگالے جانے والا زانی ہے،مسلمان اس سے قطع تعلق کریں اور اس دوران جو بچے پیداہُوئے اُن کا نسب اصل شوہر سے ثابت ہے۔

٣٧٧

عدت وفات میں عورت شوہر کے مکان سے باہر نہیں جاسکتی،ہاں جو عورت کسبِ معاش کےلئے مجبور ہو وہ دن میں جائے اور رات اس گھر میں گزارے۔

٣٢٧

بے ثبوت قطعی شرعی کسی کو زانی قرار دینا درست نہیں۔

٣٨١

کن مجبوریوں کے سبب عورت کو عدتِ وفات میں گھر سے نکلنے کی اجازت ہے۔

٣٢٨

باوجود فراش صحیح بچہ کو ولد الحرام قرار دینا ناجائز ہے۔

٣٨١

 

 

عورت لڑکے کے نامحرم سے شادی کرے تو اُس لڑکے کو ماں کی پرورش سے نکال لیا جائیگا لیکن ماں سے ملنے جلنے کو روکنا حرام ہے۔

٤١١

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن