دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

دیوث پر جنت حرام ہے۔

٦٢٦

شوہر اگر اپنے پاس بُلانا چاہے تو عورت کو باپ کے گھر رہنے کا کوئی اختیار نہیں۔

٢١٦

بلاوجہ شرعی جس نے کسی مسلمان کو ایذادی اس نے رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کو ایذا دی۔

٦٤٤

عورت شوہر کے پاس آنے سے انکار کر ے تو نفقہ کی مستحق نہیں ہوگی۔

٢١٦

مسلمان کو کافر کہنے پر سخت وعید۔

٦٥٢

بے علم کو علما ء سے صرف حکمِ شریعت دریافت کرنا چاہئے نہ یہ کہ صفحہ وسطر جانچے۔

٢١٧

حظر واباحت

 

عورت کو ناچ گانے کی اجازت دینا حرام قطعی ہے اور ایسا کرنے والا شوہر دیوث ہے۔

٢٣٧

زوجہ کو شوہر سے برگشتہ بنانا شیطان کا کام ہے۔

١٢٥

شوہر طلاقِ مغلظہ دے کر منکر ہو گیا عورت کو طلاق کا یقین ہے تو جیسے ہو سکے اس سے دُور بھاگے اور اس پر قادر نہیں تو وبال شوہر پرہے۔

٢٤٢

حضور اکرم علیہ الصلٰوۃ والسلام کا فرمان عالی ہے کہ جو کسی مرد سے اس کی زوجہ کو برگشتہ کرے وُہ ہمارے گروہ سے نہیں۔

١٢٥

صوم و صلٰوۃ کی پابند لڑکی کی بد خصلت اور بے نمازشوہر سے بیزار ہو کر خلع کرناچاہتی ہے،کیا شرعًا ایسا کر سکتی ہے۔

٢٦٤

طلاق کی قسم شرعًا نا پسندید ہ ہے۔

١٩٨

بیوی کو ماں کہنے والا گنہگار اور دروغ گوہے۔

٢۷٠

طلاق کی قسم کھانا موومنانہ نہیں منافقانہ فعل ہے۔

١٩٨

اگر کفارہ ظہار کی ادائیگی سے قبل شوہر نے وطی کی تو استغفار کرے اور فقط ظہار کا کفارہ دے۔

٢٨٤

وعظ کیسے واعظ کو کرنا چاہئے۔

١٩٩

میاں بیوی کا آپس میں ایك دوسرے کو ماں بیٹا کہہ لینا لغو ہے اور یہ کلام باعثِ گنہگاری ہے۔

٢٨٨

جو کسی بات پر قسم کھالے پھر دیکھے کہ اس قسم کا خلاف بہتر ہے تو وہی بہترکام کرے اور قسم کا کفارہ دے لے۔

١٩٩

عورت کا پستان منہ میں لے لینا کچھ نہیں۔

٢٨٨

اغراض فاسدہ کے لئے وعظ ضلالت اور یہودونصارٰی کی سنت ہے۔

١٩٩

مر دکو بیوی کا دُودھ پینا حرام مگر نکاح میں خلل نہیں آتا۔

٢٨٨

نااہل کے وعظ کہنے کی مذمت احادیثِ کریمہ سے۔

١٩٩

عدت ختم ہونے سے پہلے عورت کو دوسرے مرد کے ساتھ رہنا یا اس کے ساتھ نکاح کرنا حرام ہے۔

٢٩٤

کیسے واعظ کو وعظ کہنے کی اجازت نہیں۔

٢٠٠

دورانِ عدت بیوہ نکاح بلکہ نکاح کی گفتگو بھی حرام ہے۔

٢٩٧

بیوی اب باپ ہی کے یہاں رہے گی اور موجودہ و آئندہ اولاد کی وہی مالك ہو گی او باپ کے گھر بیٹھے نفقہ پائے گی،یہ سب شرطیں خلافِ شرع و مردود ہیں۔

٢١٥

سوائے شوہر کے عورت کو کسی کے لئے تین دن سے زائد سوگ جائز نہیں۔

٢٩٨

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن