دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

کفار کو کتے اور سُور کہنے والے پر کوئی الزام نہیں کیونکہ کافر تو کُتوں اور سُوروں سے بھی بد تر ہیں۔

٦٤٧

حضور علیہ الصلٰوۃ السلام نے اپنی بعض صفات کریمہ کا اپنے مستفیضوں اور خادموں اور غلاموں پر پرتو ڈ ال دیا جیسے علیم،حلیم اور بشیر و نذیر وغیرہ۔ان صفات کی تجلی جس میں متحقق ہو اس پر ان صفات کے اطلاق میں حرج نہیں۔

٦٥٦

حرام قطعی کا استحسان کفرہے۔

٦٤٨

سِیرَ

 

عورت نے کہا خدا جانے آپ کو فلاں گھر سے کیوں عشق ہے،مرد نے کہا"خدا جانے"اس پر عورت نے کہا"کچھ بھی خدا جانے نہیں"یہ جملہ کفر نہیں۔

٦٤٩

نماز روزہ سے مضحکہ کرنے والا اسلام سے خارج ہو جاتا ہے اور اس کی بیوی نکاح سے نکل جاتی ہے۔

٢٦٥

علم الٰہی سے کسی شیئ کی نفی اس علم سے نفی ہے کہ واقع ہوتا تو ضرور علم میں ہوتا۔

٦٤٩

غیر مدخولہ کا شوہر اسلام سے خارج ہوجائے تو وُہ بلا عدت دوسرے سے نکاح کر سکتی ہے عدت لازم نہیں۔

٢٦٥

تین شخصوں کا ہلکا جاننے والا منافق ہے،ایك وُہ جسے اسلام میں بڑھا پاآیا،دوسرا عالم،تیسرا بادشاہ اسلام عادل۔

٦٥٠

مرتد و مرتدہ کا نکاح کسی ملت و مذہب والے سے نہیں ہو سکتا،نہ مومنین سے نہ کفار سے۔

٣١٥

مرتکب کبیرہ کے اسلام اور نکاح میں خلل نہیں آتا۔

٦٥١

قیام حدود کے لئے اسلامی حکومت اور امام درکار ہے۔

٣١٦

عالم کے ساتھ سُوءِ ادبی سے آدمی مستحقِ تعزیر ہے،

٦٥٣

جس شہر میں کوئی عالم دیندار ہو تو امور مسلمین میں اسی کی رائے معتبر ہو گی اور چند علماء ہوں تو اعلم علمائے بلد کو حق ہے۔

٤٠٣

یہ کہنا کہ خدا شرك کو بھی بخش دے گا یا یہ کہنا"آیات و احادیث کچھ نہیں"صریح کفرہے۔

٦٥٤

اگر غیر مسلم حکومت مسلمانوں کے مذہبی معاملات میں آزادی کسی حد تك محدود کر دے تب بھی جہاں تك آزادی ہے اس پر کارروائی لازم ہے۔

٤٠٣

حکمِ کفر کا اطلاق تارك صلوٰۃ پر حدیث شریف میں ہے یہ مسئلہ فقہیہ نہیں کلامی ہے۔

٦٥٤

جس عورت نے مرتدہ ہونے کا ارادہ کیا وہ اسی وقت مرتدہ ہو گئی۔

٤٧٦

حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کا نام سادہ اور پیر کا آداب و القاب کے ساتھ سُوء ادبی ہے،اور پیر کی عظمت حضور سے زیادہ ہو تو کفرہے۔

٦٥٥

مقاماتِ مقدسہ کی تصویر چھانٹ کر گندگی میں ڈالنا اگر وہابی عقائد کی بنیاد پر ہو کہ یہ سب بدعت ہے۔تو جہل و گمراہی ہے اور ان مقامات کی تحقیر مقصودہو تو کفر ہے۔

٤٨٦

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن