دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

معتزلہ کے نزدیك توبہ کو قبول کرنا الله تعالٰی پر واجب ہے۔

٥٥٤

مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ کو بُھوت خانہ کالی گھر کی مثل کہنا گستاخی و تو ہین و کلمہ کفر ہے۔

٥٨٣

تو بہ کو قبول کرنا محض الله تعالٰی کا فضل ہے۔

٥٥٤

نذر والے کی نیت اگر یہ ہو کہ منت ماننے سے مقدر بدل جائے گا اور تقدیر کا نو شتہ پلٹ جائے گا،تو یہ اعتقاد فاسد ہے اور ایسی نذر سے رسول الله تعالٰی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے۔

٥٨٧

ابقا جو کہ حیّ و قیوم کا فعل ہے محققین کے نزدیك وجودی ہے۔

٥٦٧

اولیا کرام کے علومِ غیبیہ۔

٦٠٣

امام الحرمین،امام رازی اور قاضی ابو بکر باقلانی کے مذہب پر بقاءِ عین وجود ہے نہ کہ وجود پر امر زائد،لہذا ابقاء بمعنی ایجاد ہو گا۔

٥٦٧

اولیا ء الله جانوروں کی گفتگو سمجھتے ہیں۔

٦٠٣

ائمہ کشف و شہود کے مذہب پر بقاء جواہر سمیت ہر چیز کے امثال کے تجدد کا نام ہے۔

٥٦٧

اولیاء الله کے تصرفات و علوم غیبیہ۔

٦٠٤

خالق و باری کی طرح صفتِ قیوم کا اطلاق بھی غیر الله پر جائز نہیں بلکہ اس پر علماء نے تکفیر کی ہے۔

٥٦٧

ولیوں کے قدموں پر گرنا اور قد مبوسی کرنا۔

٦٠٤

ایسی چیز کی نسبت الله کی طرف کرنا جو اس کے شایانِ شان نہ ہو یا جہالت،نقص اور عجز کی نسبت اس کی طرف کرنا یا صفات مختصہ بالله کا اطلاق غیر الله پر کرنا کفر ہے۔

٥٦۷

الله تعالٰی اولیاء سے کوئی چیز مخفی نہیں رکھتا۔

٦٠٥

جو ابقاء بشر کی طرف سے ہو وہ ترك ازالہ کا نام ہے ( نہ کہ ایجاد کا)

٥٦۸

دلی خطرہ پر ولی کی نظر۔

٦٠٥

جو ابقاء بشر کی صفت ہے وُہ عدمِ فعل ہے،نہ کہ فعل۔

٥٦٨

مجموعہ خطب مولفہ مولوی الحی کے وہ اشعار جو استفتاء میں مذکور ہیں موافق اہلسنت نہیں ہیں۔

٦٠٨

اس شُبہہ کا ازالہ کہ کبھی انسانی ابقاء فعل سے بھی حاصل ہو جاتاہے جیسے زیدکو گھر میں لا کر زنجیر سے باندھنا،تو یہ زید کو گھر میں باقی رکھنا ہے۔حالانکہ باندھنا فعل ہے۔

٥٦٨

زنا مسلمہ اور کافر ہ سب کے ساتھ حرام ہے،زنائے کافرہ کو جو حلال قرار دے تو کفر ہے۔

٦٢٤

کسی کو باندھنا خود ابقاء نہیں بلکہ مستلزم ابقاء ہے۔

٥٦٨

کُتوں اور سُوروں کو حضرت آدم علیہ السلام کی اولاد کہنا سخت و شنیع جملہ ہے۔توبہ اور تجدید اسلام کرے۔

٦٤٧

صفات الٰہیہ عین ذات ہیں نہ کہ غیر ذات۔

٥٧٤

کافروں کا نسب حضرت آدم علیہ السلام سے منقطع ہے۔

٦٤٧


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن