30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
شوہر نان و نفقہ سے عاجز ہو تو کیاقاضی کو زوجین میں تفریق کا حق ہے۔ |
٤٨٠ |
جو الله سے ڈرے گا الله اس کےلئے راہ نکال دے گا اور اُسے وہاں سے رزق پہنچائے گاجہاں سے اسے گمان بھی نہ ہو گا۔ |
٤٧٤ |
|
شوہر نفقہ نہ ادا کرے تو قاضی اس کو مجبور کرے گا یا نفقہ دے یا طلاق دے۔ |
٤٨٠ |
جو الله پر بھروسا کرے تو الله اسے کافی ہے۔ |
٤٧٥ |
|
منزل من الله کے خلاف فیصلہ کرنے والے ظالم ہیں۔ |
٦١٨ |
جو الله سے ڈرے گا الله اس کا کام آسان کر دے گا۔ |
٤٧٥ |
|
عقائد و کلام |
|
الله سچا ہے اور اس کے وعدے سچے ہیں،شیطان جُھوٹا ہے اور اس کے ڈراوے جھوٹے ہیں۔ |
٤٧٥ |
|
بندہ تغییر حکم شرع کی قدرت نہیں رکھتا۔ |
١٣٧ |
شراب پینا گناہِ کبیرہ اور اس کو حلال جاننا کفر ہے۔ |
٤٨٦ |
|
حرام قطعی کو حلال کہنا فقہی حکم کے مطابق قطعی کفر ہے۔ |
١٩٧ |
اسلام کا احتما ل بعید ہوتے ہوئے بھی کسی پر کفر کا حکم نہیں لگانا چاہئے۔ |
٤٨٨ |
|
طلاق مغلظہ کے بعد عورت کو شوہر کےلئے حلال قرار دینے والے مفتیوں کی بیویاں اُن پر حرام ہو گئیں اُن پر تجدید اسلام اور تجدید نکاح لازم ہے۔ |
۱۹۷ |
شوہر کے کسی قول یا فعل سے جب تك کُفر ثابت نہ ہو جائے عورت کے نکاح سے نکلنے کا حکم نہیں دیاجاسکتا۔ |
٤٨٨ |
|
بہت سے احکام الٰہی تعبد ی ہیں اورجو معقول المعنی ہیں انکی حکمتیں بھی من و تُو کی سمجھ میں نہیں آتیں۔ |
٢٩٧ |
اُس شخص کا حکم جو یہ کہے کہ نہ میں مسجد میں آتا ہُوں نہ اس کی تعمیر میں کوئی درہم دیتا ہُوں میرا مسجد میں کیا کام ہے۔ |
٤٨٨ |
|
احکامِ الٰہیہ میں چُون و چرا ور بیہودہ سوالوں کا دروازہ کھولنا علوم و برکات کا دروازہ بند کرنا ہے۔ |
٢٩٧ |
مرنے کے بعدجو حیات ملتی ہے وُہ دُنیوی حیات کا غیر ہے۔ |
٥٣٢ |
|
عام روافض زمانہ کافر و مرتد ہیں۔ |
٣١٥ |
حیات ایك ایسا عارضہ ہے جس کو بعینہا واپس لا نا ممکن نہیں۔ |
٥٣٢ |
|
جو الله پر بھرو ساکرے الله اس کو مخلوق سے بے پروا کرتا ہے۔ |
٣٣٩ |
رُوح اور حیات ایك دُوسرے کے مغایر ہیں۔ |
٥٣٢ |
|
الله و رسول سے زنا کی اجازت مانگنی کفر ہے۔ |
٤٧٤ |
اہلسنت کے نزدیك تو بہ کو قبول کرنا واجب اصلی نہیں کیونکہ الله تعالٰی پر کچھ واجب نہیں ہوتا۔ |
٥٥٤ |
|
رزق الله پر ہے شوہر رازق نہیں۔ |
٤٧٤ |
ماترید یہ کے نزدیك مطیع کو سزا دینا محال عقلی ہے۔ |
٥٥٤ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع