30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اقرار |
|
د عوی |
|
|
شوہر نے بعد نکاح اقرار نامہ لکھا،اگر مہر النساء کی رضاورغبت کے بغیر دوسری شادی کروں تو دُوسری کو طلاق،تو عدمِ رضا کا ثبوت اقرارِ زوجہ سے ہو ا بے اس کے طلاق واقع نہ ہو گی۔ |
٢٤٧ |
نان و نفقہ نہ ملنے کے بارے میں عورت محتاج گواہان نہیں بلکہ اس کا بیان حلفی کافی ہے |
٢٢٠ |
|
جس شرط کا علم عورت کے ہی بتا نے سے ہو اُس میں اسی کے قول کا اعتبار ہے۔ |
٢٥٣ |
اگر میاں بیوی وجو د شرط میں اختلاف کریں تو شوہر کا قول قسم کے بعد معتبر ہوگا۔ |
٢٢١ |
|
جس نے حمل کے لئے اقرار کیا کہ میرے زنا سے ہے اور مستحقِ سزا ہے۔ |
٣١٦ |
مظاہرکفارہ نہ دے تو عورت اس پر دعوٰی کر سکتی ہے کہ یا تو کفارہ دےکر جماع کرے یا طلاق دے۔ |
٢٨٣ |
|
شوہر کےمرنے کے بعد دو٢ سال کے اندر بچہ پیدا ہُوا اور عورت عدّت ختم ہونے کا اقرار نہ کر چکی ہو تو لڑکا صحیح النسب ہو گا اور اقرار کر چکی ہو تو مجہول النسب ہوگا۔ |
٣١٦ |
نا کتخدا عورت خواب میں ہمبستری سے حمل ہونے کا دعوٰی کرے تو اس کا یہ قول مکروہ قرار دیاجائے گا اور ہر گز تسلیم نہ کیا جائے گا۔ |
٣٥٢ |
|
عورت انقضائے عدّت کی دعویدار ہے تو اُس کا قول بقسم معتبر ہوگا۔ |
٣٢١ |
جن سے نکاح کا دعوی کرے تو دعوی غلط ہو گا۔ |
٣٥٢ |
|
منکوحہ کی ماں سے زنا کا اقرار کرتے ہی نکاح فاسد ہو جاتا ہے اگرچہ کہے کہ میں نے جھوٹااقرار کیا۔ |
٤٥٧ |
معلقہ عورت حاکم عدالت سے فریاد کرکے طلاق لے سکتی ہے یا نہیں۔ |
٤٤٦ |
|
حجر |
|
نکاح کے بعد ایك دفعہ صحبت کرنا حقِ زن ہے،اگر شوہر حق ادا نہ کرے تو عورت قاضی کے یہاں دعوی تفریق کر سکتی ہے۔ |
٤٤٦ |
|
عورت کے لئے حد صغر ٩ سال ہے اس سے کم عمر میں جوانی ہر گز نہیں ہوتی۔ |
٢٩٤ |
وعدہ کی بناء پر دعوٰی نہیں ہو سکتا۔ |
٤٨١ |
|
عورت کےلئے آثار ببلوغ کیا ہیں۔ |
٢٩٤ |
مدعی کا قول مسموع نہیں۔ |
٦١٤ |
|
آثار ببلوغ پائے تو بالغہ ورنہ پندرہ سال کامل کی عمر پر جوانی کا حکم کر دیں گے۔ |
٢٩٤ |
شہادت |
|
|
|
|
مدعا علیہ کو شہادت پیش کرنے کاذمہ دار ٹھہرانا جہالت کا واضح نمونہ ہے۔ |
١٢٣ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع