دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

بیك وقت تین طلاقیں دینا کیوں گناہ قرار دیا گیا۔

٥٦٢

لفظ جواب طلاق کے واسطے موضوع نہیں یہ ایك ہندی کلمہ ہے جو چند معنوں میں استعمال ہوتاہے لہذا اس سے خاص کر طلاق بائن کا مفہوم سمجھنا دلیل نافہمی ہے۔

١٣٣

حلالہ میں صرف نکاح پر اکتفاء نہ کرنے اور مجامعت کو شرعا لازم قرار دینے کی حکمت۔

٥٦٢

حکم شرعی کے معلوم ہونے پر سوال کی صورت کو تبدیل کرنا مکر وفریب ہے۔

١٧٠

کلام۔الله تعالٰی کی صفت ہے اس لئے اس کی قسم شرعی ہے۔

٥٧٤

مفتی کو یصدق دیانۃ نہیں کہنا چاہئے بلکہ ادب یہ ہے کہ لایصدق قضاء کہے۔

٢٠٧

یمین تحریم حلال ہی ہے۔

٥٧۹

حتی الامکان عاقل بالغ کے کلام کو مہمل نہ چھوڑا جائے۔

٢٧٥

نذر غیر شرعی ونذر شرعی کی تنقیح تام۔

٥٩١

قول ضعیف پر فتوی دینا جہل ومخالف اجماع ہے۔

٣٣٨

مال زکوٰۃ اور خاص نذر کا حکم ایك ہی ہے۔

٥٩٦

شریعت کو فروج میں سخت احتیاط ملحوظ ہے۔

٣٣٨

غیر خدا کےلئے نذر فقہی کی ممانعت ہے۔

٥٩٨

چار برس کے بعد بطور خود زوجہ مفقود کا نکاح کرنا کسی امام کا مذہب نہیں ہے۔

٣٤٤

اولیائے کرام کے لئے ان کی حیات ظاہری خواہ باطنی میں جو نذریں کہی جاتی ہے یہ نذر فقہی نہیں۔

٥٩٨

جرمانہ کے ساتھ تعزیر کہ مجرم کا کچھ مال خطاء کے عوض لے لیا جائے منسوخ ہے۔

٥٠٥

شراب نوشی پر حد ہے۔پیشاب نوشی پر کیوں نہیں۔

٦٢٥

منسوخ پر عمل جائز نہیں۔

٥٠٥

اجنبیہ سے زنا پر حد ہے محارم سے نکاح پر کیوں نہیں۔

٦٢٥

فقہی احکام کا دار ومدار غالب امور پر ہوتاہے۔

٥١٧

افتاء ورسم المفتی

 

دیانت میں صفت داعیہ وغیر داعیہ دونوں یکساں ہیں اس لئے نیت تخصیص ضروری ہے۔

٥٢٣

روایات شاذہ ساقطہ پر فتوی دینا جائر نہیں۔

١١٣

وصف کو ذکر کئے بغیر نیت تو دیانتا بھی معتبر نہیں چہ جائیکہ قضاءً۔

٥٢٣

جنھوں نے بے علم فتوی دیا وہ خودبھی گمراہ ہوئے اور دوسروں کو بھی گمراہ کیا۔

١٢٤

کسی شخص نے کہا اگر میں باہر جاؤں تومیراغلام آزاد ہے،اور باہر جانے سے سفر کی نیت کی تو دیانتا ا سکی تصدیق کی جائے گی اور کسی خاص مکان مثلا بغداد کی طرف خروج کی نیت کرے تو صحیح نہیں۔

٥٢٣

جو بغیر علم کے فتوی دے اس پر زمین وآسمان کے فرشتے لعنت بھیجتے ہیں۔

١٢٥

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن