30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اسباب غضب ہزاروں ہیں لہذا کسی ایك سبب پر انحصار درست نہیں۔ |
٢٤٩ |
نفقہ زوجہ جزائے احتباس ہے۔ |
٤٣٥ |
|
زن نامدخولہ تین طلاق دفعی کی محل ہے۔ |
٢٥١ |
نفقہ اقارب میں منفق کی دو قسمیں ہیں:قادر و عاجز،اورنفقہ زن میں تین قسمیں ہیں:غنی،فقیر،متوسط۔ |
٤٧١ |
|
طلاق بائن طلاق بائن کو لاحق نہیں ہوتی۔ |
٢٧١ |
غنی فقیر اور متوسط کی اغذیہ کا بیان۔ |
٤٧١ |
|
"سمجھتاہوں"کالفظ باب ظہار میں تحقیق کے لئے ہے اور باب طلاق میں عدم تحقیق کے لئے۔ |
٢٨٥ |
عورت کا شوہر سے طلاق مانگنا خلع نہیں ہے۔ |
٤٨٣ |
|
عورت شیر خوار شوہر پچیس سالہ ایك تنہا مکان میں یکجائی ہوئی تو خلوت صحیح نہ ہوئی۔ |
٢٩٨ |
ناگواری کے ساتھ کسی کے خاموش رہنے کو اجازت نہیں سمجھا جائے گا۔ |
٤٨٣ |
|
جو طلاق بطور خلع واقع ہو بائنہ ہوتی ہے۔ |
٣١١ |
کفارہ اس لئے مقرر ہوا کہ اگر احیانا حنث واقع ہو تو یہ اس کامصلح ہوسکے نہ کہ یہ کفارہ پر تکیہ کرکے جھوٹی قسم کھائے۔ |
٤٩٩ |
|
خلوت کے معنی یہ ہیں کہ مرد وعورت تنہا ایك مکان میں تھوڑی دیر کے لئے اکٹھے ہوں جہاں مباشرت سے کوئی مانع نہ ہو اگر چہ مباشرت واقع نہ ہو۔ |
٣٥٩ |
گھر میں چھوڑنے کا معنیٰ ترك وتخلیہ ہے جو دو وجہ سے منتفی ہوسکتاہے یامنع بالفعل یا نہی بالقول۔ |
٥١٢ |
|
فقہ میں عام عادت پر حکم دیا جاتا ہے،عادت یہی ہے کہ دوسال سے زائد حمل شکم مادر میں نہیں رہتا،نادرا اس کے خلاف بھی ہوتا ہے۔ |
٣٦٨ |
اپنے ذاتی گھر میں کلی اختیار کا حاصل ہونا اغلب ہے۔ |
٥١٧ |
|
حمل کی کم سے کم مدت اور زائد سے زائد مدت کابیان۔ |
٣٧٩ |
نہ چھوڑنے کے لئے کم از کم زبان سے روکنا ضروری ہے۔ |
٥١٧ |
|
حق حضانت میں نانا اکتالیسویں درجہ میں ہے۔ |
٣٩٠ |
تخصیص حال کی ایك صورت۔ |
٥٢٢ |
|
تزوج عصبات کے حق حضانت کے مسقطات میں سے نہیں۔ |
٣٩٠ |
آقائے غلام،بادشاہ نے رعایا یا خاوند نے بیوی کو قسم دی یا خود قسم کھائی کہ تو میری اجازت کے بغیر باہر نہ جائے تو یہ قسم بقاء ملک،بقاء مُلك اور بقاء زوجیت کے ساتھ مقید ہوگی۔ |
٥٢۸ |
|
نفقہ وارثوں پر بقدر ارث لازم ہوتاہے۔ |
٣٩٣ |
قسموں کی بنیاد عرف پر ہوتی ہے۔ |
٥٣٢ |
|
مطلقہ کا نفقہ عدت کے بعد شوہر پر واجب نہیں۔ |
٤١٥ |
اجازت صرف عاقل سے متصور ہوتی ہے۔ |
٥٣٢ |
|
نفقہ عدت کے تابع ہے۔ |
٤١٥ |
قسم اختیاری فعل ہے۔ |
٥٥٠ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع