30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
تحریم حلال یمین ہے۔ |
١٠٢ |
یہ کہنا کہ رجوع کرلینے سے پہلی طلاقیں باطل ہوجاتی ہے گمراہ کلمات ہیں جن پر"لاحول ولاقوۃ الا بالله العلی العظیم"ہی پڑھا جاسکتاہے۔ |
١٦۸ |
|
طلاق صریح عدت کے اندر صریح کو بھی لاحق ہوجاتی ہے۔اور بائن کو بھی۔ |
١٠٦ |
انشاء تعلیق اور تعلیق انشاء میں فرق۔ |
١٧١ |
|
طلاق صریح یہ ہے کہ محتاج نیت نہ ہو۔چاہے بائن ہو یا رجعی۔ |
١٠٦ |
طلاق باعتبار صدور مرد کی اور باعتبار وقوع عورت کی صفت ہے۔ |
١٧١ |
|
یمین مضاف میں طلاق اگر متفرق معلق کیاہے تو بے حلالہ دوبارہ شادی ہوسکے گی۔ |
١١٤ |
یمین الفور کی تخصیص غصہ اور بے اعتدالی طبع سے کرنا دیوبندی اجتہاد ہے ورنہ کتب مذہب میں اس کا کوئی نشان نہیں۔ |
١٧٤ |
|
حالات تین ہیں رضا،غضب اورمذاکرہ طلاق۔ |
١١٩ |
یہ جزئیہ کہ رجوع کے بعد طلاق کالعدم نہیں ہوتی۔ |
١٩٠ |
|
لفظ"کنایہ"میں شوہر عدم نیت طلاق کی قسم کھائے تو اس کی بات مان لی جائے گی نہ قاضی اس صورت میں حکم طلاق دے سکتاہے اور نہ ہی عورت اپنے آپ کو مطلقہ سمجھ سکتی ہے۔ |
١١٩ |
بطلا ن طلاق اور بطلان عمل میں فرق ہے۔ |
١٩٦ |
|
کنایہ کی صورت میں عدم نیت طلاق کی قسم شوہر سے عورت گھر میں بھی لے سکتی ہے۔ |
١١٩ |
عرف میں طلاق مغلظہ تین طلاقوں کو ہی کہتے ہیں۔ |
٢١٢ |
|
ترك اضافت ہمیشہ مانع حکم طلاق ہے جبکہ شوہر بحلف انکار نیت کرے۔ |
١٢٠ |
شرط مجہول پر طلاق معلق کرنے سے طلاق اصلا واقع نہ ہوگی۔ |
٢١٣ |
|
مطلقا تعلیق سے طلاق بائن واقع نہیں ہوتی۔ |
١٤١ |
ہر عاقد وحالف کے کلام کو اس کے عرف پر محمول کیا جائے گا۔ |
٢١٤ |
|
یمین فور سے متعلقہ مسائل۔ |
١٤۸ |
بیوی کو کہا انت طالق ان شاء الله تو کن صورتوں میں استثناء صحیح اور کن میں غیر صحیح ہوگا۔ |
٢١٩ |
|
دائن سے مدیون نے حلف لیا کہ تیرے بے اذن باہر نہ جاؤں گا۔یہ حلف بقاء دین تك رہے گا بعد ادا یا ابراء اذن کی حاجت نہیں۔ |
١٥٠ |
شرط کا بین نامہ قبل از نکاح تحریر ہواور اس میں نکاح کی طرف اضافت نہ ہو تو وہ شرط محض فضول وباطل ہے۔ |
٢٣١ |
|
طلاق مغلظہ سے عورت حرام ابدی نہیں ہوتی البتہ بے حلالہ شوہر اول کے نکاح میں آنے کے قابل نہیں رہتی۔ |
١٥٣ |
عورت کے ارادہ،رضا اور خواہش پر طلاق کو معلق کرنا تملیك مع التعلیق ہے اور یہ تملیك مجلس تك محدود رہے گی۔ |
٢٣٢ |
|
جب طلاق نہ ہوئی تو رجوع کیسا اور کس سے رجوع۔ |
١٦٧ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع