دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

قسم میں کلما کالفظ ہمیشگی کے لئے ہوتا ہے۔

٥١۸

شك یقین کو زائل نہیں کرسکتا۔

٥٥۹

نفی پر نفی مفید اثبات ہوتی ہے۔

٥١٨

الفاظ قسم میں عموم واطلاق ہوتوعموم ہی یقینی ہے نیت تخصیص قضاء معتبر نہ ہوگی۔

٥٦٠

فعل اختیار کے بغیر متحقق نہیں رہتا۔

٥٢١

دلالت حال عموم میں تخصیص نہیں کرسکتی۔

٥٦٠

عدمی چیز اختیار کے بغیر بھی متحقق ہوجاتی ہے۔

٥٢١

اس بات کی چند مثالیں کہ محض احتمال کی صورت میں دلالت حال معتبر نہیں۔

٥٦١

حاضر میں وصف کا ذکر لغو ہوتاہے۔

٥٢٢

قسم میں کسی خاص وصف غیر مذکور کی نیت معتبر نہیں۔

٥٦٥

قسمیں الفاظ پر مبنی ہوتی ہیں اغراض پر مبنی نہیں ہوتیں۔

٥٢٢

صفت قیام ترك کلام کی داعی نہیں۔

٥٦٥

قسم کا سبب اور داعی ختم ہوجانے کے باوجود قسم باقی رہتی ہے اس کے زوال سے قسم باطل نہیں ہوتی۔

٥٢٦

حاضر میں وصف لغو ہے۔

٥٦٥

جب قسم کسی شرط کے ساتھ مشروط ہو تو طرفین کے نزدیك اس شرط کا متصود ہونا ضروری ہے۔

٥٣١

کوئی شئی مقارنات کے ساتھ متنوع و منقسم نہیں ہوتی۔

٥٧٠

قسم گواہوں کا خلیفہ بنتی ہے تو جب اصل ہوجائے تو خلیفہ کی ضرورت نہیں رہتی۔

٥٣٩

تعیین مکان نذر میں نامعتبر ہے۔

٥٨٣

اگر مدعی کے گواہ قاضی کی مجلس میں حاضر ہوں تو بالاتفاق مدعی علیہ سے قسم نہیں لی جائے گی۔

٥٣٩

ذکر نبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم یا کسی ولی کو ایصال ثواب کے لئے اجتماع،نذر وصدقہ کے منافی نہیں۔

٥٩٦

مقصو دکا منتفی ہونا اور اس کا قصد نہ کرنا دو مختلف چیزیں ہیں۔

٥٤٧

الکتاب کا لخطاب۔

٦١٨

کوئی اختیاری فعل قصد وارادہ کے بغیر ممکن نہیں۔

٥٥٠

مامور بشیئین سے اگر ایك فوت ہوجائے تو دوسری ساقط نہیں ہوتی۔

٦٤٠

مقصود کے انتفاء سے علی الاطلاق اور علی العموم قسم کا باطل ہونا غلط ہے۔

٥٥٠

احد المعصیتین کا ارتکاب دوسری معصیت کو مباح نہیں کرتا۔

٦٤٠

جب تك جرم باقی ہو استحقاق انتقام باقی رہتاہے۔

٥٥٣

فوائد فقہیہ

 

صلح قسم کو ختم نہیں کرتی۔

٥٥٧

تعلیق کو اصطلاحات شرع میں یمین اور حلف کہا گیا ہے۔

١٠٢


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن