دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

تحصیل حاصل باطل ہے۔

١٧٧

عدم رضائے سابق ولاحق دلیل عدم مقارن نہیں ہوسکتی۔

٢٤٩

مبنی کے فساد سے بناء کا فساد ہوتاہے۔

١٧٨

جب تك سبب کفارہ نہ پایا جائے کفارہ لازم نہیں ہوتا۔

٢٨٧

کسی چیز کا انتفاء اس کے تمام افراد منتفی ہونے سے ہوجاتاہے۔

١٨٠

عدم علم،علم عدم نہیں۔

٣٠٠

کلمہ من تعمیم کے لئے ہے۔

١٩٨

الاجازۃ لاتلحق المفسوخ۔

٣٠٧

یمین وجود شرط کے بعد مطلقا ختم ہوجاتی ہے۔

٢٠١

نکاح متحقق نہ ہو تو نہ طلاق ہے نہ عدت۔

٣٠٧

تملیکات یعنی بیع وشراء وغیرہ میں تعلیق باطل ہے۔

٢٠٢

اگر اباحت بوجہ ضرورت ہو تو جب ضرورت نہ رہے اباحت نہیں رہتی۔

٣٢٨

لفظ کلما عموم افعال کا تقاضا کرتاہے جبکہ لفظ کل عموم اسماء کا۔

٢٠٤

اصل اشیاء میں اباحت ہے لیکن فروج میں اصل حرمت ہے۔

٣٣٨

جواب مضمون سوال کے اعادہ کو متضمن ہوتاہے۔

٢١١

ہر وطی معقود علیہ ہے۔

٤١٧

شوہر سے چند غلط شرائط کا اقرار نامہ لکھوانے کا حکم۔

٢١٤

تسلیم بعض موجب تسلیم باقی نہیں۔

٤١٧

جو شرط شریعت کے خلاف ہو وہ باطل ہے۔

٢١٥

ہنوز ثابت ہی نہیں ساقط کیا ہوگی۔

٤١٨

الله تعالٰی کا حکم حق اور الله تعالٰی کی شرط مؤکد ہے۔

٢١٥

جس اسقاط کی قسم نہیں کھائی جاسکتی اس کی تعلیق صحیح نہیں۔

٤١٨

تاکید مفید شرط جزاء کے درمیان فاصل نہیں ہوتی۔

٢١٩

عورت کا نفقہ جزاء احتباس ہے۔

٤٣٧

جس تعلیق میں ملك یا اضافت الی الملك نہ پائی جائے وہ باطل ہے۔

٢٣١

الله تعالٰی کی شرط احق ہے۔

٤٣٧

طلاق رجعی کا تعلیق کے سبب بائن ہوجانا باطل قطعی ہے۔

٢٣٣

کتاب الله کے خلاف شرط معتبر نہیں اگرچہ سوبار ہو۔

٤٣٧

کلمہ"او"تخییر اور"و"شرکت کے لئے ہے۔

٢٣٥

اسقاط شی قبل از وجوب جائز نہیں۔

٤٣٩

باطل پر کچھ اثر مرتب نہیں ہوسکتا۔

٢٤٥

جس معصیت میں حد نہیں اس میں تعزیر ہے۔

٤٤٨

تحقق شرط جزاء کو مستلزم ہے۔

٢٤٧

شرع مطہر الله تعالٰی اور رسول صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کا حکم ہے۔

٤٧٤

تعلیق بالرضاء میں علم برضادر کارنہیں۔

٢٤۸

صدہا مسائل ایسے ہیں جن کا ماخذ عرف پر ہے احکام ایمان کی بناء ہے۔

٤٩٧

اذن بغیر قول مسموع کے نہیں ہوسکتا۔

٢٤٨

جملہ مستقلہ بغیر حرف عطف کے ماقبل سے متعلق نہیں ہوتا۔

٥٠٦

 

 

فصل اجنبی عمل حلف کو باطل کردیتاہے۔

٥٠٦

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن