دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

اگر مجلس گیارھویں شریف یا میلاد شریف منعقد کرکے مال نذر فقیر کی ملك کردیا تو درست ہے۔

٥٩٦

لفظ کی تناول عرفی سے اجنبی خارج وبیگانہ و زائد بات اگر چہ عرفامقصود حالف ہو منظور نہ ہوگی مگر اغراض مخصص ضرور ہوسکتی ہے۔

١٤٤

فوائد اصولیہ

 

دلالت لفظ کہ عموم پر تھی بنظر غرض خاص پر مقصود ہوجائے گی یہ مدلول لفظ سے خروج نہیں بلکہ بعض مدلولات پر قصر ہے۔

١٤٤

میت صالح اذن نہیں۔

١٠٤

عام کی تخصیص وتقیید عرف سے جائز ہے۔

١٤٦

طرفین کے نزدیك بقاء یمین کے لئے امکان بر شرط ہے جیسا کہ انعقاد یمین کے لئے شرط ہے۔

١٠٤

غرض متکلم اپنی کلام سے کبھی تو کلام کا حقیقی یا مجازی معنیٰ ہوتی ہے اور کبھی لفظ سے خارج کوئی شیئ۔

١٤٧

تعلیق میں تعمیم نہ ہو تو ایك بار کے بعد شرط کالعدم ہوجاتی ہے۔

١٠٦

تخصیص عوارض الفاظ میں سے ہے۔

١٤٧

کلام میں جب تك اعمال ممکن ہوا ہمال سے احتراز چاہئے۔

١١١

کلمہ ان تراخی کے لئے آتاہے جب تك قرینہ فور نہ پایا جائے۔

١٤٩

ہمارے ائمہ کا اتفاق ہے کہ یمین مضاف منعقد ہے عدم وقوع کی روایت ضعیف ہے۔

١١٣

یمین کی بناء عرف پر ہے۔

١٥١

الفاظ شرط اور ان کا حکم۔

١١٤

نکرہ حیز نفی میں عام ہوجاتاہے۔

١٥٢

قول منکر کا معتبر ہوتاہے جبکہ گواہ مدعی کے ذمہ ہوتے ہیں۔

١١٧

نیت حالف اگر چہ دلالت حال کے خلاف ہو اعتبار اسی کا ہوگا۔

١٥٣

تعلیق ربط مضمون جملہ بمضمون آخر ہے نہ کہ خبط مضمون بربط آخر۔

١٣٧

ہر جزاء کو استقبال لازم ہے۔

١۷۱

ہمارے علماء کے نزدیك وقت حلول شرط سے نزول جزا یوں ہوتاہے کہ گویا اس وقت متکلم بالجزاء منجز واقع ہوا۔

١٣۸

فعل حکم نکرہ میں ہے اور نکرہ حیز نفی میں عام ہوجاتاہے۔

١٧٥

احناف کے نزدیك الفاظ کا مفاد لغوی مبنائے یمین نہیں بلکہ معانی عرفیہ پر بنائے کار ہے۔

١٤٤

منتزع،انتزاع کے تابع ہوتاہے لہذا بلا انتزاع نہیں پایا جاتا اگر چہ منتزع منہ موجود ہو۔

١٧٦

اغراض ومقاصد جس قدرمفاد لفظ سے زائد ہوں یعنی عموم واطلاق بھی انہیں متناول نہ ہو ملحوظ نہیں ہوتے۔

١٤٤

الشیئ المطلق کے مرتبہ میں عموم،کلیت اور اطلاق ملحوظ ہوتاہے۔

١٧٧


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن