دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

فاترا لعقل عورت کا نفقہ ساقط نہیں دو شادیاں کیں جن میں سے ایك فاترالعقل ہے،عدل و مساوات ضروری ہے۔

٤٨٤

طلاق کو وعظ کہنے پر معلق کیا تو یہ سبیل ممکن ہے کہ عورت کو ایك طلاق دے وہ عدت سے نکل چکے تو وہ وعظ کہے پھر عورت سے دوبارہ نکاح کرلے۔

٢٠١

عتاق

 

جو حیلہ ارتکاب کبیرہ بالعمد پر مشتمل ہو اس کا بتانا بھی حرام ہے۔

٢٠٧

مالك نے اپنے غلاموں کے بارے میں کہا ھذا حراوھذا وھذا تو تیسرا آزاد ہوگیا جبکہ پہلے دونوں میں سے ایك آزاد ہے اس کے تعین کا اختیار مالك کو ہے۔

٢٣٥

جن مسائل کا تصفیہ حنفی مسلك پر نہ ہو سکے ان کی کاربرآری کی شرعی صورت 

٤٨٩

حِیَل

 

ایك شخص نے قسم کھائی کہ اگر زید سے بات کروں تو میری بیوی کو تین طلاقیں،اب چاہتا ہے کہ اس سے بات کرے اور بیوی کو طلاق مغلظہ نہ ہو تو بیوی کو ایك طلاق بائنہ دے عدت گزر جانے کے بعد بات کرسکتاہے اور بعد ازاں بلاحلالہ دوبارہ نکاح کرسکتاہے۔

٥٢٥

طلاق کی قسم کھائی تو اب نکاح قائم رہنے کی صورت یہ ہے کہ شرط واقع نہ ہو یا اگر ایك یا دو طلاقیں رجعی کی قسم کھائی ہے تو بعد وقوع شرط رجوع کرے۔

١٠٢

ایك شخص نے قسم کھاتے ہوئے اپنی بیوی کو کہا کہ اگر میں دنیا کی ہر بدی اور قباحت کو تیری طرف منسوب کرکے تیرے بھائی سے شکایت نہ کروں تو تجھے طلاق ہے،ایسا شخص قسم سے بری ہونے کے لئے کیا کرے۔

٥٥٤

یمین مضاف میں طلاق واقع نہ ہونے کی ایك سبیل 

١١٤

طلاق مغلظہ کو کسی شرط پر معلق کیا تو مغلظہ سے بچنے کا حیلہ۔

٥٥٨

خاوند نے بیوی کو کہا اگر تو نے نماز نہ پڑھی تو تجھے دو طلاقیں،بعدہ کہتاہے کہ میں نے اس سے عموم کا ارادہ کیا ہے یعنی تمام عمر کبھی کہیں کوئی نماز نہ پڑھے تو تجھے دو طلاقیں،تو یہ حیلہ جھوٹ اور خالص فاسد بہانہ ہے۔

١٦٧

ایك چیز کو نذر کرنے کو کہا اور ہبہ کرنے کو بھی،طریقہ یہ ہے کسی فقیر کو وہ چیز دے دے پھر اس سے خرید کر جس کو ہبہ کرنے کے لئے کہا ہے اس کو دے دے۔

٥٨١

طلاق مغلظہ کی قسم کھائی تو طلاق سے بچنے کا ایك حیلہ۔

٢٠٠

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن