30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
کنایہ کے وہ الفاظ جو سب وشتم کا احتمال رکھتے ہیں۔ |
٣٧٠ |
بعد از لعان حاکم اسلام بچے کا نسب باپ سے منقطع کرکے ماں کے ساتھ ملحق کردے گا۔ |
٣٧٤ |
|
رجعت |
|
عنین |
|
|
تین طلاقوں کے بعد مرد کو رجوع کا اختیار نہیں اور عورت خود مختار ہے۔ |
١٨٥ |
زن عنین کا حکم۔ |
٣٤٨ |
|
وہ طلاق جس کے بعد رجوع کرنا جائز ہے وہ دوبار طلاق ہے اس سے زائد نہیں۔ |
١٨٦ |
متارکہ |
|
|
وقوع طلاق سے پہلے رجوع عن الطلاق لغو ہے۔ |
٢٣٣ |
محرمات سے نکاح کی صورت میں متارکہ لازم ہے۔ |
٤٥٧ |
|
طلاق رجعی میں مرد کا عدت کے اندر مطلقہ سے وطی کرنا حرام نہیں بلکہ رجعت ہوجاتی ہے۔ |
٣٦٣ |
بصورت متارکہ عورت پر روز متارکہ سے عدت لازم ہے۔ |
٤٥٧ |
|
تفویض |
|
حلالہ |
|
|
عورت کو طلاق کا اختیار دینے کے ایك اقرار نامہ کی مختلف صورتوں کا شرعی حکم۔ |
٢٣١ |
تین طلاقیں واقع ہوجائیں تو از روئے قرآن بے حلالہ شوہر اول کے نکاح میں نہیں آسکتی۔ |
٢٤١ |
|
تفویض طلاق میں زن وشوہر دونوں میں سے ایك کے کلام میں اضافت کافی ہے۔ |
٢٣١ |
معاشرت |
|
|
جو تفویض طلاق معلق بالشرط ہو بعد وقوع شرط اسی مجلس پر محدود رہتی ہے جس میں عورت کو وقوع شرط کا علم ہوا مجلس بدلنے کے بعد اسے طلاق لینے کا اختیار نہیں رہتا۔ |
٢٣٢ |
زوجہ کو بلاوجہ تکلیف دینا ایك گناہ اور دوسری زوجہ سے کم رکھنا دوسرا گناہ شدید جس کی تحریم پر قرآن وحدیث ناطق ہیں۔ |
٤٢٢ |
|
لعان |
|
پہلی عورت مخبوط الحواس ہو تو دوسری شادی کی اجازت ہے،لیکن دونوں میں عدل ضروری ہے۔ |
٤٦٤ |
|
لعان کے لئے قیام زوجیت شرط ہے۔ |
٣٧٤ |
ایك عورت مالدار اور ایك غریب ہو تو شوہر مالدار ہو تو مالدار عورت کو مالداروں کا اور غریب کو متوسط اور غریب مالدار عورت کو متوسط اور غریب کو غریبوں کا نفقہ ملے گا۔ |
٤٦٤ |
|
بعد ازوجوب بھی لعان طلاق بائن کے سبب ساقط ہوجاتاہے۔ |
٣٧٤ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع