دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

برسام کے مریض نے بیوی کو طلاق دی پھر ٹھیك ہونے کے بعد کہا میں نے اپنی بیوی کو طلاق دی،بعدہ کہتا ہے کہ میں نے یہ سمجھا تھا کہ حالت برسام میں طلاق واقع ہوجاتی ہے تو کیا حکم ہے۔

٢٨٢

طلاق شوہر کی زبان پر ہے جب وہ کہتا ہے کہ میں نے طلاق دے دی طلاق ہوگئی،نہ دی تھی تو اب ہوگئی۔

٤٨١

عورت کو ماں بہن کہنا طلاق ہے نہ ظہار،

٢٨٩

خاوند جب بیوی کو طلاق بائن دے دے تو ولایت منع زائل ہوجاتی ہے۔

٥٢٩

اپنا ٹھکانا دوسری جگہ کرلے،نیت طلاق ہے تو کنایہ ہے،طلاق بائن واقع ہوگی۔

٢٩٠

کسی شخص نے اپنی بیوی کو کہا میں جس عورت سے تیری اجازت کے بغیر نکاح کروں اس کو طلاق ہوگی،اس کے بعد بیوی کو طلاق بائن یا مغلظہ دے دی پھر کسی عورت سے اس مطلقہ کی اجازت کے بغیر نکاح کیا تو طلاق ہوجائے گی،

٥٣١

"چھوڑنے"کا لفظ صریح طلاق ہے،اس کے کہنے کے فورا بعد سے عدت شمارہوگی۔

٢٩٤

زانیہ کو طلاق دینا شوہر پر واجب نہیں۔

٦١٨

نابالغ لڑکا اہل طلاق نہیں لہذا اس کے دئے سے طلاق نہ ہوگی۔

٣٠٧

طلاق جس طرح ز بان سے ہوتی ہے اسی طرح قلم سے جبکہ بلامجبوری شرع لکھا ہو۔

٦١٨

ببلوغ پسر سے پہلے بوجہ مخالفت طلاق دلوانا محض باطل ہے۔

٣٠٧

طلاق نامہ میں طلاق رجعی ہو مگر شوہر طلاق بائن کا اقرار کرے تو بائن ہوگئی۔

٦١٨

زوجہ کو ماں کہنا گناہ ہے مگر اس سے طلاق واقع نہیں ہوتی۔

٣٢٢

کنایہ

 

تہمت کی وجہ سے اگر چہ وہ تہمت واقع میں صحیح ہی ہو عورت کا نکاح زائل نہیں ہوتا۔

٤٣٤

لفظ"جواب"کے معانی اور اس کے کنایہ طلاق ہونے کا بیان۔

١١٨

فاجرہ عورت کو طلاق دینا شوہر پر واجب نہیں۔

٤٣٤

جو کلمہ صالح رد ہو وہ مطلقا ہر حال میں محتاج نیت ہے اگر چہ حالت غضب ہو اگر چہ حالت مذاکرہ طلاق ہو۔

١١٩

جاہلوں میں جو یہ بات مشہور ہے کہ اگر عورت معاذالله بد وصفی کرے تو نکاح جاتارہتاہے،محض غلط ہے۔

٤٣٥

کنایات تین طرح کے ہیں۔

١١٩

زنائے زناں موجب بطلان نکاح نہیں۔

٤٤٢

"میرا اس سے کوئی تعلق نہیں"کنایہ ہے اس سے طلاق کے لئے نیت شرط ہے۔

٣٧٠

نکاح کی گرہ مردکے ہاتھ میں ہے۔

٤٤٢

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن