دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

تیسری طلاق دے دی تو اب بیوی حرام قطعی ہوگئی تجدید نکاح سے بھی حلال نہیں ہوسکتی تاوقتیکہ حلالہ نہ ہوجائے۔

١٦٦

"طلاق سمجھی جائے"سے طلاق واقع نہ ہوگی۔

٢٤٣

تیسری طلاق کے بعد عورت خاوند کے لئے بلاحلالہ حلال نہیں ہوسکتی چاہے پہلی طلاق کے بعد رجوع کیا ہو یا نہ کیا ہو۔

١٩٢

"عدم خبر گیری کو طلاق سمجھنا"خبر گیری نہ کی تو طلاق واقع نہ ہوگی۔

٢٤٥

کتب فقہ بلااختلاف تین طلاقوں کو مطلقا حرمت غلیظہ کے لئے مثبت بیان کرتی ہیں۔

١٩٢

یہ لفظ کہ"میں تجھ کو طلاق دے دوں گا"محض نامعتبر،اور وعدہ ہے،اس سے کچھ واقع نہیں ہوتا۔

٢٦٧

چاروں مذاہب کے چاروں اماموں کا اجماع ہے کہ تین طلاقیں ایك جگہ ایك وقت ایك ہی دفعہ ایك ہی لفظ میں واقع ہوجاتی ہیں۔

۲٠٦

"میں تجھ سے کلام کروں تو اپنی ماں بہن سے کلام کروں"یہ جملہ باب طلاق میں لغو ہے۔

٢٦٧

مرد نے بیوی سے کہا تجھ پر تینوں شرط سے طلاق،تو کیا حکم شرعی ہے۔

٢١٣

عورت کو بجائے ماں بہن کہنے سے نیت طلاق ہو تو طلاق،اور حرمت مراد ہو تو ظہار ہے،اور کچھ بھی مراد نہ ہو تو دیانۃ کچھ نہیں۔

٢٧٢

غیر مدخولہ کو ایك لفظ سے تین طلاق دینے اور متفرق الفاظ میں تین طلاق دینے کا حکم۔

٢٢٦

عورت کو طلاق کی نیت سے ماں کہنے سے طلاق نہیں ہوتی۔

٢٨٠

زن غیر مدخولہ یکبارگی تین طلاق کی محل ہے۔

٢٢٦

بیوی کو بنیت طلاق کہا کہ تو مثل یا مانند یا بجائے ماں بہن ہے تو ایك طلاق بائن ہوجائے گی۔

٢٨١

مسئلہ طلاق ثلثہ کی تفاصیل باعتبار حرف عطف اور باعتبار تعلیق وتنجیز اور باعتبار تقدم وتأخر شرط اور باعتبار زن مدخولہ وغیر مدخولہ۔

٢٢٦

بیوی کو بلا کسی نیت کے کہا کہ تو مجھ پر مثل میری ماں کے ہے،تو یہ لفظ لغو ومہمل ہوگا طلاق یا کفارہ وغیرہ کچھ لازم نہ آئے گا۔

٢٨١

زید نے اپنی بیوی کو کہا کہ تینوں طلاق پوری کردوں گا،یہ محض وعدہ ہے اور وعدہ سے طلاق نہیں ہوتی۔

٢۳٣

بیوی کو ماں،بہن یا بیٹی کہنے سے طلاق نہیں ہوتی اگر چہ بنیت طلاق کہے۔

٢٨١

فسخ نکاح اور آزادی کالفظ کنایات طلاق سے ہے۔

٢٣٨

عورت کو طلاق کی نیت سے ماں کہہ کر مشہور کیا تو یہ قضاءً طلاق مانی جائے گی،ہاں اگر اس کے قول سے یہ واضح ہو کہ یہ اقرار طلاق اسی غلط فہمی کی بناء پر تھا تو قضاء بھی طلاق نہ ہوگی۔

٢٨٢

دوسرے نکاح کی اجازت سے طلاق کی نیت کی تو طلاق واقع ہوگی اور نیت کے بارے میں شوہر کا قول قسم سے معتبر ہوگا۔

٢٤٠

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن