30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
عورت اگر بلا اکراہ شرعی مہر معاف کردے تو شوہر کے ذمہ سے ساقط ہوجاتاہے۔ |
٤٤١ |
رضاعت |
|
|
ابراء مہر بلا اقرار زن یا بینہ عادلہ قاضی کے پاس ثابت نہیں ہوسکتا۔ |
٤٤٢ |
اڑھائی برس کی عمر کے بعد دودھ پینے سے حرمت رضاعت ثابت نہیں ہوتی۔ |
٢٨٨ |
|
نکاح محرمات میں ناکح پر مہر مثل اور مسمی میں سے جو کم ہو وہ واجب ہے۔ |
٤٥٨ |
طلاق |
|
|
موطوہ بیوی کو طلاق دینے سے مہر تمام وکمال واجب ہوگا۔ |
٤٥٨ |
یہ لفظ کہ"نکاح سے علیحدہ کردوں گا"یہ نرا وعدہ ہے اور وعدہ سے طلاق واقع نہیں ہوتی۔ |
١١٨ |
|
جو مہر نہ معجل باندھا ہو نہ اس کی کوئی میعاد مقرر کی گئی ہو عورت قبل موت یا طلاق اس کا مطالبہ نہیں کرسکتی۔ |
٤٦٠ |
"طلاق می کنم"کہنے سے طلاق ہوجاتی ہے بخلاف"طلاق کنم"کے۔ |
١١٨ |
|
مہر کسی خدمت کا معاوضہ نہیں وہ نکاح میں بضع کا عوض ہے۔ |
٤٧٧ |
عدم اضافت کے سبب طلاق واقع نہ ہونے کی چند مثالیں۔ |
١٢٠ |
|
عورت کے فاتر العقل ہونے سے مہر ساقط نہ ہوگا۔ |
٤٧٧ |
مذاکرہ طلاق میں تمام صورتوں میں قضاءً طلاق واقع ہوجاتی ہے سوائے ان الفاظ کے جو رد و جواب کی صلاحیت رکھتے ہوں۔ |
١٢٣ |
|
جب تك طلاق یا موت واقع نہ ہو غیر میعادی مہر واجب الادا نہیں ہوتا۔ |
٤٨٤ |
عدم اضافت کی صورت میں شوہر انکار نیت کرے تو لفظ طلاق سے بھی طلاق واقع نہیں ہوتی۔ |
١٢٣ |
|
زانیہ کو طلاق دی تو عورت کو عدت اسی مکان میں گزارنا لازم ہے اور شوہر پر مہر اور نفقہ عدت لازم ہے۔ |
٦١٨ |
طلاق صریح سے بائن کی نیت کرے تب بھی رجعی ہی واقع ہوگی۔ |
١٣٧ |
|
جہیز |
|
اگر میں تیرے سوا کسی اور عورت سے شادی کروں تو تجھ کو ایسی طلاق کہ تو اپنے نفس کی مالك ہو اس سے ایك طلاق بائن پڑے گی، |
١٣٩ |
|
جہیز عورت کی ملك ہوتا ہے اور بعد اس کی مرگ کے فرائض الله پر تقسیم پائے گا۔ |
٣٩٥ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع