دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

رضاعی ماموں سے عورت کانکاح،نکاح خبیث ہے جو ہر گز قائم نہ رکھا جائے گا،مرد وزن پر فرض عظیم ہے کہ فورًا جدا ہوجائیں،مرد نہ مانے تو عورت خود جدا ہوجائے۔

٣٧٥

شوہر اگر اقرار کرے کہ اس کے باپ نے اس کی بیوی سے افعال مثل بوس وکنار وغیرہ کئے،عورت اس پر حرام ہوگئی۔

٦٢٣

رضاعی ماموں بھانجی نے نکاح کرلیا اورجدا نہیں ہوتے تو حاکم بالجبر انھیں جدا کردے۔

٣٧٥

کفاءت

 

ساس سے زنا کیا اس سے بچی پیدا ہوئی،اس لڑکی سے شادی حرام اور اس نکاح حرام سے جو بچہ پیدا ہواولد الحرام ہے۔

٣٧٧

غیر کفو سے عورت کب نکاح کرسکتی ہے۔

٣١٦

علاتی بہن کی نواسی سے نکاح حرام قطعی،ناکح،نکاح خواں،وکیل اور گواہ سخت ترگناہ کبیرہ میں گرفتار ہیں۔

٣٧٨

ولایت

 

زید نے علاتی بہن کی نواسی سے نکاح کیا،چھ برس بعد تفریق ہوئی تو عورت پر عدت ضرور لازم ہے۔

٣٧٨

چچا کا کیا ہوا نابالغ کا نکاح باپ کی اجازت پر موقوف ہوگا۔

٣٠٧

اگر عورت شوہر کے باپ یا بیٹے سے بد کاری کرے تو نکاح باطل نہیں ہوتا اگرچہ وہ شوہر پر ہمیشہ کے لئے حرام ہوجاتی ہے اور متارکہ فی الفور فرض ہوجاتاہے۔

٤٤٢

ولی نے نکاح فضولی کو رد کردیا پھر اجازت دے تو جائز نہ ہوگا۔

٣٠٧

حرمت مصاہرہ سے نکاح مرتفع نہیں ہوتا حتی کہ متارکہ اور انقضائے عدت سے قبل اس عورت کا نکاح کسی دوسرے شخص سے ناجائز ہوگا۔

٤٤٢

نابالغ کی طرف سے اس کا ولی طلاق نہیں دے سکتا۔

٣٠٧

حرمت مصاہرہ کے بعد شوہر اگر عورت سے وطی کرے تو اس کو زنا قرار دیا جائے گا یا نہیں۔

٤٤٣

باپ دادا نہ ہوں تو جوان بھائی حقیقی ولی نکاح ہے،اس کے ہوتے ہوئے ماں کو اختیار نہیں۔

٣٢٤

قرآن عظیم نے شوہر دار عورتوں کو حرام قطعی فرمایا ہے۔

٤٩٣

معتدہ وفات نابالغہ کے نکاح کا اختیار بعد ازاں عدت اس کے باپ کو ہے نہ کہ سسر کو۔

٣٣٣

عورت اگر شوہر کے باپ یا بیٹے سے زنا کرائے تو حرمت مصاہرت ثابت ہوجائے گی اور نکاح فاسد ہوجائے گا۔

٦١٨

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن