دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

اپنے سامنے نکاح نہ ہونے کو نکاح نہ ہونا سمجھ لینا سخت سفاہت ہے۔

٣٠٠

عت کے اندر نکاح قطعی حرام ہے۔

٣١٩

بے انقضائے عدت کے دوسرے سے نکاح حرام و ناجائز اور بعض علماء کے نزدیك اس عقد پر کوئی حکم نکاح اصلا مرتب نہیں ہوتا۔

٣٠٠

دیدہ دانستہ عدت کے اندر عورت کانکاح کیا جائے تو وہ محض باطل ہے،اس کو نکاح ہی نہیں کہہ سکتے۔

٣٢٤

معتدہ غیر سے دانستہ نکاح کرنا باطل محض ہے۔

٣٠٠

عدت کے اندر نکاح مطلقا ناجائز ہے۔

٣۵۸

جس عورت کو زنا کا حمل ہو غیر زانی کو بھی باوجود حمل اس سے نکاح جائز ہے مگر تاوضع حمل جماع جائز نہیں۔

٣٠٠

جب تك کسی عورت کا شوہر زندہ ہو اور طلاق بھی نہ دی ہو اس عورت کا دوسرا نکاح حرام حرام حرام زنا زنا زنا ہے۔

٤٧٤

بہن کی موجودگی میں بہنوئی سے نکاح سخت حرام ہے۔

٣٠٠

شوہر کی زندگی میں بلا طلاق عورت کے دوسرے شخص سے نکاح کی کوئی صورت نہیں۔

٤٧٦

نکاح فاسد میں متارکہ ضروری جو میاں بیوی دونوں میں سے کوئی بھی کرسکتاہے۔

٣٠١

عورت کا زانیہ ہونا ثابت ہوجائے تب بھی نکاح میں کچھ فرق نہیں آتا۔

٦۱۸

عدت میں جانتے ہوئے نکاح کیا تو نکاح باطل اور جماع زنا ہے اور لاعلمی میں کیا تو نکاح فاسد ہے۔

٣٠٢

جمع بین الاختین کرنے والا حرامکار ہے اس کا مقاطعہ کرنا چاہئے۔

 

منکوحہ نے اپنے شوہر سے ناراض ہوکر غیر سے نکاح کرلیا کچھ عرصہ بعد دوبارہ شوہر اول سے نکاح کرنا چاہتی ہے تو اب شوہر اول سے عقد قدیم قائم ہے عقد جدید کی ضرورت نہیں۔

٣٠٣

محرمات

 

منکوحہ عورت کو خالی وحلال سمجھ کر نکاح میں لایا تو اس پر فرض قطعی ہے کہ عورت کو ترك کرے۔اگر مجامعت کرچکا ہے تو عورت ترك سے تین حیض عدت کرے،اس کے بعد شوہر اول کے لئے بے تجدید نکاح رہ سکتی ہے 

٣٠٣

جب کوئی شخص کسی عورت سے زنا کرچکا تو اس عورت کی بیٹی اس شخص پر ہمیشہ کے لئے حرام ہوگئی۔

٣٦٢

رافضی کانکاح سنیہ سے نہیں ہوتا اس لئے نہ طلاق کی ضرورت ہے نہ عدت کی۔

٣١٤

مرد پر اس کی مزنیہ ار ممسوسہ بہ شہوت کے اصول وفروع حرام ہیں۔

٣٦٢

بے طلاق کسی کی عورت گھر میں رکھ لی اور میاں بیوی کی طرح رہنے لگے اس کے بعد شوہر مرگیا توجب تك نکاح جدید نہ کرلیں میاں بیوی نہ ہوں گے۔

٣١٦

جس عورت کے فرج کے داخل کو مرد نے شہوت کے ساتھ دیکھا اس کے اصول وفروع اسی مرد پر حرام ہوگئے۔

٣٦٢

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن