30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
قسم کھائی ظہر جماعت سے پڑھے گا۔دو رکعت ملی حانث ہوگیا کہ تین رکعت تك پانے والا جماعت والا نہیں۔ہاں جماعت کا ثواب تو نفس شرکت بلکہ باارادہ جماعت گھر سے نکلنے میں ملے گا۔ |
٥٠٠ |
اگر تیری اجازت کے بغیر نکاح کروں تو طلاق مغلظہ ہوگی،اس شرط پر نکاح کی مختلف صورتوں کے احکام کی تفصیل۔ |
۲٠٩ |
|
امامت |
|
فضولی نے کسی کا نکاح کردیا شوہر نے مہر مقررہ عورت کو بھیج دیا تو نکاح نافذ ہوگیا۔ |
٢٢٣ |
|
عدت کے اندر دوسرا نکاح حرام اور قربت زنا ہے اگر ناکح کو علم تھا تو وہ فاسق ہوا اور اس کو امام بنانا گناہ ہے اور دانستہ نکاح میں شریك ہونے والے سخت گنہگار ہوئے۔ |
٣١٨ |
شوہر نے فضولی کے نکاح کے بعد کاغذ پر لکھا کہ میں نے اس نکاح کو نافذ کیا تو نافذ ہوگیا۔ |
٢٢٣ |
|
قدرت کے باوجود ضعیف ومحتاج باپ کی مدد نہ کرنے والا قابل امامت نہیں۔ |
٤٥٤ |
باپ داداکا کیا ہوانکاح عورت بالغ ہوکر بھی فسخ نہیں کرسکتی۔ |
٢٦٤ |
|
فاسق معلن کو امام بنانا گناہ اور اس کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے۔ |
٦٥٢ |
باپ دادا کے غیر کا کیا ہوا نابالغہ کا نکاح وہ بالغ ہوتے ہی رد کرسکتی ہے۔ |
٢٦٤ |
|
مساجد |
|
حاملہ بیوہ سے نکاح ہوا تو انتظار کیا جائے،دو برس کے اندر بچہ ہو تو عدت وضع حمل ہے اورنکاح مذکور فاسد،اور دو برس کے بعد بچہ پیدا ہو تو نکاح مذکور صحیح۔ |
٢٩٦ |
|
مسجد ویران کی آبادی نہایت اہم کام ہے اور اس میں صرف کرنا مقدم ہے۔ |
٥٨٢ |
معتدہ کے نکاح میں جو لوگ واقف حال شریك ہوں سخت گنہگار ہیں۔ |
۲٩٦ |
|
زکوٰۃ |
|
بیوہ حاملہ سے نکاح باطل محض ہے وضع حمل کے بعد دو بارہ نکاح لازم ہے۔ |
٢٩٦ |
|
فقیر کو زکوٰۃ دے اور قرض کانام لے تو صحیح ہوجائے گی۔ |
٥٩٩ |
مرد وعورت ایك مکان میں مثل زن وشوہر رہتے ہوں اور باہم انبساط زوج وزوجہ رکھتے ہوں تو شرعا زوج وزوجہ ہی قرار دئے جائیں گے۔ |
٢٩٩ |
|
نکاح |
|
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع