30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
تفسیر |
|
حیض |
|
|
آیہ کریمہ الطلاق مرتٰن میں طلاق دونوں قسموں یعنی منجز ومعلق کو شامل ہے۔ |
١٠٢ |
تین حیض دو ماہ میں بھی ہوسکتے ہیں اور دو سال میں بھی۔ |
٢٩٩ |
|
آیہ کریمہ"الطلاق مرتٰن"کا شان نزول اور اس میں مختلف اقوال مفسرین۔ |
١۸٥ |
انیس دن میں تین حیض نہیں گزر سکتے۔ |
٣٢٤ |
|
تین طلاقوں کے بعد مرد کو رجوع کا اختیار ہوتا تھا جو آیہ کریمہ"الطلاق مرتان"سے منسوخ ہوگیا۔ |
١٨٨ |
طہر کے لئے زیادت کی جانب کوئی حد مقرر نہیں،لہذا ممکن ہے تین حیض تیس برس میں آئیں۔ |
٣٦٣ |
|
آیہ کریمہ"اذا نکحتم المؤمنٰت ثم طلقمتوھن من قبل ان تمسوھن فمالکم علیھن من عدۃ"کا مطلب۔ |
٣٠٦ |
اذان |
|
|
فوائد حدیثیہ |
|
فاسق معلن موذن جیسے دینی عہدے کے لائق نہیں۔ |
٣١٦ |
|
"الشیخ فی قومہ کالنبی فی امتہ"حدیث کے الفاظ ہیں۔ |
٦٥٠ |
نماز |
|
|
|
|
نمازی کو سلام پھیرتے وقت نیت حاضرین کا قطعا حکم ہے۔ |
٤٩٦ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع