دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

بین النفاق ذوالشیبۃ فی الاسلام وذوالعلم وامام مقسط[1]۔ اماقولہ ان اﷲ یغفر لمن یشرك بہ لمن یشاء فمخالف للقراٰن العظیم قال اﷲ عزوجل ان اِنَّ اللہَ لَا یَغْفِرُ اَنۡ یُّشْرَکَ بِہٖ وَیَغْفِرُ مَا دُوۡنَ ذٰلِکَ لِمَنۡ یَّشَآءُ ۚ[2]واما قولہ لاٰیات القراٰن العظیم والاحادیث ھذا لیس بشیئ فھذالیس بشیئ الاالکفر الجلی تجری بہ علیہ احکام المرتدین فعلیہ ان یسلم واذااسلم فلیجدد نکاحہ برضألمرأۃ وان لم ترضی فلھا الخیار تعتد وتنکح من تشاء،واﷲ سبحٰنہ وتعالٰی اعلم۔

 

 

(٢)الحکم بالکفر علی تارك الصلٰوۃ وارد فی صحاح الاحادیث وعلیہ جمھور الصحابۃ والتابعین ولیست المسألۃ فقہیۃ بل کلامیۃ وقد اختلف اھل السنۃ قدیما فمن قال باحد القولین لایخرج بہ عن الحنفیۃ۔واﷲ تعالٰی اعلم۔

کے بغیر دوسرا نہیں کرسکتا ایك عالم،دوسرا وہ جسے اسلام میں بڑھاپا آیا،اور تیسرا مسلمان عادل بادشاہ،تاہم اس کا یہ کہنا کہ،اﷲ تعالٰی جس مشرك کو چاہے بخش دیتا ہے،تویہ قرآن عظیم کے مخالف ہے،کیونکہ اﷲ تعالٰی نے فرمایا ہے کہ اﷲ تعالٰی شریك بنانے والے کونہیں بخشتا،اس کے علاوہ جس کو چاہے بخشتا ہے۔ اور اس کا قرآن وحدیث کے متعلق یہ کہنا کہ،یہ کوئی چیز نہیں ہے،یہ توخالص ایسا کفر ہے جس پر مرتدوں والے احکام جاری ہوتے ہیں،لہذا اس پر تجدید اسلام ضروری ہے اور مسلما ن ہوکر عورت کی رضامندی سے دوبارہ اس سے نکاح کرے،اگراس سے نکاح پر راضی نہ ہوتو بیوی کو اختیار ہے کہ وہ عدت پوری کرکے کسی اور سے اپنی مرضی کے مطابق نکاح کرے۔واﷲ سبحانہ وتعالٰی اعلم۔

(٢)نماز کے تارك پر احادیث صحیحہ میں کفر کا اطلاق آیا ہے،اور جمہور صحابہ وتابعین کا یہی مسلك ہے جبکہ یہ مسئلہ فقہی نہیں بلکہ علمِ کلام سے متعلق ہے،اس میں اہلسنت کا قدیم سے اختلاف چلا آرہا ہے لہذا اگر کوئی دو قولوں میں سے ایك قول کو اختیار کرے تو وہ حنفیت سے خارج نہ ہوگا۔واﷲ تعالٰی اعلم۔(ت)

 


 

 



[1] کنز العمال بحوالہ الشیخ فی التوبیخ حدیث ٤٣٨١٢ موسسۃ الرسالہ بیروت ١٦/٣٢،المعجم الکبیر حدیث ٧٨١٩ المکتبۃ الفیصلیۃ بیروت ٨/٢٣٨

[2] القرآن الکریم ٤/٤٨و ١١٦

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن