دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

فاسق معلن کو امام بنانا گناہ اور اس کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے۔

٦٥٢

امام محمد نے جامع صغیر وغیرہ کتب جو بروایت امام ابو حنیفہ حضرت امام اعظم سے روایت کیں،ان امام ابویوسف کو کنیت سے کیوں یاد نہیں کیا۔

٦٥٥

عالم کے ساتھ سوءٍ ادبی سے آدمی مستحق تعزیر ہے۔

٦٥٣

حضور اقدس صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی تمام صفات کریمہ بایں معنی خصائص حضور ہیں کہ کوئی صفت میں حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے مماثل وشریك نہیں۔

٦٥٥

یہ کہنا کہ خدا شریك کو بھی بخش دے گا یا یہ کہنا"آیات و احادیث"کچھ نہیں"صریح کفر ہے۔

٦٥٤

حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے اپنی بعض صفات کریمہ کا اپنے مستفیضوں اور خادموں اور غلاموں پر پر توڈال دیا جیسے علیم،حلیم اور بشیر ونذیر وغیرہ،ان صفات کی تجلی جس میں متحقق ہو اس پر ان صفات کے اطلاق میں حرج نہیں۔

٦٥٦

حکم کفر کا اطلاق تارك صلوٰۃ پر حدیث شریف میں ہے یہ مسئلہ فقہیہ نہیں کلامی ہے۔

٦٥٤

گمراہ وبددین فتنہ پرور کو شیطان کہہ سکتے ہیں۔

٦٥٦

حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کا نام سادہ اور پیر کاآداب والقاب کے ساتھ سُوء ادبی ہے،اور پیر کی عظمت حضور سے زیادہ ہو تو کفر ہے۔

٦٥٥

مومن صالح کو شیطان کہنا شیطان کاکام ہے۔

٦٥٦

عرب میں کنیت تعظیم ہے۔

٦٥٥

مآخذ ومراجع۔

٦٥٧

امام ابو یوسف امام محمد کے استاذ اور امام اعظم کے شاگرد ہیں،رضی الله تعالٰی عنھم۔

٦٥٥

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن