دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

مسلمان کے مال کانقصان اور اس کی ہتك عزت بلاوجہ شرعی حرام ہے۔

٦٤٦

علم الہٰی سے کسی شیئ کی نفی اس کے علم سے نفی ہے کہ واقع ہونا تو ضرور علم میں ہوتاہے۔

٦٤٩

نماز پڑھنے کے لئے تنبیہ وتفہیم چاہئے مارپیٹ کا وقت نہیں ہے۔

٦٤٦

شوہر سے بدزبانی ناشکری ہے جس پر عورت کو توبہ چاہئے۔

٦٤٩

کتوں اور سوروں کو حضرت آدم علیہ السلام کی اولاد کہنا سخت وشنیع جملہ ہے توبہ اور تجدید اسلام کرے۔

٦٤٧

"الشیخ فی قومہ کالنبی فی امتہ"حدیث کے الفاظ ہیں۔

٦٥٠

کافروں کا نسب حضرت آدم علیہ الصلوٰۃ والسلام سے منقطع ہے۔

٦٤٧

مثل اور مانند میں بہت فرق ہے۔

٦٥٠

کفار کو کتے اور سور کہنے والے پر کوئی الزام نہیں کیونکہ کافر تو کتوں اور سوروں سے بھی بد تر ہیں۔

٦٤٧

سیدنا امام اعظم رحمۃ الله علیہ نے فرمایا:ایمانی کایمان جبرائیل یوں کیوں نہیں فرمایا ایمانی مثل ایمان جبرائیل۔

٦٥٠

بھائی ہونے کی نفی کی،اگرکوئی سلوك ایسا بھی کیا ہو تو نفی کرسکتاہے ورنہ تین گناہوں کا مرتکب ہے۔

٦٤٨

بلاوجہ کسی مسلمان کو سخت وسست کہنا حرام ہے۔

٦٥٠

کذب صریح،قطع اور ایذائے مسلم کبیرہ گناہ ہیں۔

٦٤٨

سید،عالم بلکہ مرشد زادہ کو سخت وسست کہنا تو اور شدید ہے۔

٦٥٠

جملہ"اچھا ہوا فلاں کے چوری ہوگئی"کے احکام۔

٦٤٨

تین شخصوں کو ہلکا جاننے والا منافق ہے ایك وہ جسے اسلام میں بڑھاپا آیا،دوسرا عالم،تیسرا بادشاہ اسلام عادل۔

٦٥٠

حرام قطعی کا استحسان کفر ہے۔

٦٤٨

مرتکب کبیرہ کے اسلام اور نکاح میں خلل نہیں آتا۔

٦٥١

حسد حرام ہے۔

٦٤٨

جمع بین الاختین کرنے والا حرام کار ہے اس کا مقاطعہ کرنا چاہئے۔

٦٥١

کسی کے نقصان پر عداوت کے سبب سے خوش ہونا عداوت کے تابع ہے،اگر عداوت مذمومہ ہے تو یہ بھی قبیح ومذموم،اور اگر عداوت محمودہ ہے جیسے اعداء الله سے دشمنی،تو اس میں حرج نہیں۔

٦٤٨

مسلمانوں کو بلاوجہ شرعی مردود اببلیس کہنا سخت حرام۔

٦٥٢

توبہ کے لئے ندامت اور گناہ سے تبری ضروری ہے۔

٦٤٩

مسلمان کو ایذا دینے کی مذمت قرآن وحدیث سے۔

٦٥٢

عورت نے کہا خدا جانے آپ کو فلاں گھرسے کیوں عشق ہے،مرد نے کہا"خدا جانے"اس پر عورت نے کہا"کچھ بھی خدا جانے نہیں"یہ جملہ کفر نہیں۔

٦٤٩

مسلمان کوکافر کہنے پر سخت وعید۔

٦٥٢

 

 

بلاوجہ شرعی جو شخص دوسروں کومردود،کافر کہے تو اس کو اس فعل سے توبہ اور شخص متعلقہ سے معافی مانگنی ضروری ہے ورنہ فاسق معلن ہے۔

٦٥٢

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن