دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

الغلام فان قتلہ فدمہ ھدر اذا ۲ لم یستطع منعہ الابالقتل اھ فافھم، قولہ(ان کان یعلم)شرط للقتل الذی تضمنہ قولہ کمن وجد رجلا قولہ(ومفادہ الخ) توفیق بین العبارتین حیث اشترط فی الاولی العلم بانہ لاینزجر بغیر القتل ولم یشترط فی الثانیۃ فوفق بحمل الاولی علی الاجنبیۃ والثانیۃ علی غیرھا وھذا بناء علی ان المراد بقولہ فی الاول مع امرأۃ ای یزنی بھا ۳ومایأتی الکلام علیہ،

 قولہ(مطلقا)زادالمصنف علی عبارۃ المنیۃ متابعۃ لشیخہ صاحب البحر قولہ بمافی البزازیۃ وغیرہا)ای کالخانیۃ ففیھا لورأی رجلا یزنی بامرأتہ او امرأۃ اخر وھو محصن فصاح بہ فلم یھرب ولم یمتنع عن الزنا حل لہ قتلہ ولا قصاص علیہ اھ قولہ(فیحمل علی المقید)ای

 

یہ ہے:اگر کسی شخص نے عورت کو زنا پر مجبور کیا تو عورت کے لئے اس کو قتل کرناجائزہے،اور یوں ہی لڑکے کو بدفعلی پر مجبور کرنے پر لڑکے کااس کو قتل کرنا جائزہے اس صورت میں خون معاف ہوگا بشرطیکہ قتل کے بغیر روکنے کا کوئی چارہ نہ ہو اھ،تو غور کرو،قولہ(ان کان یعلم)یہ عبارت اس قتل کے لئے شرط کا بیان جوا س کے قول"جیسے کوئی کسی مرد کو پائے"کے ضمن میں مذکور ہے،قولہ(ومفادہ)یہ عبارت دونوں مذکور عبارتوں میں موافقت ہے جبکہ پہلی عبارت میں قتل کے بغیر بازنہ آنے کے یقین کی شرط ہے اور دوسری عبارت میں یہ شرط مذکور نہیں ہے تو انہوں نے پہلی عبارت کو اجنبی عورت کے واقعہ پر محمول کیا،تو یہ اس صورت میں ہے جب پہلی عبارت میں،عورت کے ساتھ ہونے کا مطلب زنا میں مصروف ہونا ہو،اور اس پر اعتراض آرہا ہے، قولہ(مطلقا)یہ منیۃ المفتی کی عبارت پر مصنف نے اپنے شیخ صاحب بحر کی اتباع میں زائد ذکرکیا،قولہ(بما فی البزازیۃ وغیرہا)یعنی جیسے خانیہ میں کہ اس میں ہے کہ کوئی کسی کو اپنی بیوی یا دوسری عورت سے زنا میں مصروف پائے اور وہ زانی شادی شدہ ہوتو اس نے اس پر شور مچایا اس کے باوجود وہ زناکو چھوڑ کر نہ بھاگا تو دیکھنے والے کو جائز ہے کہ اسے قتل کردے اور اس پر قصاص نہ ہوگا،قولہ(فیحمل علی

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن