دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

کما مشی علیہ الشارح المدقق متابعا للعلامۃ مدقق عمروبن نجیم رحمہم اﷲ تعالٰی۔قولہ ویدل علیہ تنکیر الھندوانی للمرأۃ اقول: بل ھو نص جوابہ فانہ انما سئل عمن وجدمع امرأتہ رجلا کما فی الھندیۃ عن النھایۃفشمل الحکم المحارم بدلالۃ المساواۃ والاجنبیۃ بدلالۃ الاولویۃ فالتنکیر من الناقلین عنہ ما معنی [1]اھ ماکتبت علیہ۔

وقال فی ردالمحتار قولہ(مع امرأتہ)ظاہرہ ان المراد الخلوۃ بھا وان لم یرمنہ فعلا قبیحا کما ۱یدل علیہ مایأتی عن منیۃ المفتی کما تعرفہ فافھم(قولہ فلھا قتلہ)ای ان لم یمکنھا التخلص منہ بصیاح اوضرب والالم تکن مکرھۃ فالشرط الأتی معتبرھنا ایضا کما ھو ظاھر ثم رأیتہ فی کراھۃ شرح الوھبانیۃ ونصہ لواستکرہ رجل امرأۃ لھا قتلہ وکذا

 

جیسا کہ اس کو شارح نے علامہ مدقق عمرو بن نجیم کی پیروی میں سب میں جاری مانا ہے رحمہم اﷲ تعالٰی۔

قولہ اس پر ہند وانی کا عورت کو نکرہ ذکر کرنا دلالت کرتا ہے اقول:(میں کہتا ہوں)بلکہ انہوں نے اپنے جواب میں اس کو نصًا ذکر کیا ہے کیونکہ ان سے سوال یہ ہوا تھا کہ کوئی شخص اپنی بیوی کے ساتھ کسی کو مصروف زنا پائے،جیسا کہ ہندیہ میں نہایہ سے منقول ہے تو ان کے جواب کا حکم محرمہ عورت کو بیوی کی مساوات سے اور اجنبی عورت کو اولویت کی وجہ سے سب کو شامل ہوا تو ہندوانی کے جواب کو نقل کرنے والوں کی تنکیر کا کوئی معنیٰ نہیں ہے۔میرا حاشیہ ختم ہوا۔(ت)

وقال فی ردالمحتار(اور ردالمحتار میں فرمایا)قولہ"اپنی بیوی کے ساتھ کسی کو پایا"اس عبارت کا ظاہر یہ ہے کہ بیوی کے ساتھ خلوت میں ہو اگرچہ بدفعلی میں مصروف نہ دیکھے، جیسا کہ آئندہ منیۃ المفتی کی عبارت اس پر دلالت کررہی ہے آپ کو معلوم ہوجائیگا تو غور کرو،قولہ فلھا قتلہ یعنی اگر عورت اس سے شور مچانے یا ہتھیار کے بغیر کسی ضرب سے چھٹکارا نہ پائے تو قتل کرے،ورنہ اگر چھٹکارا ممکن ہوتو پھر عورت مجبور نہ ہوگی(جبکہ قتل کا جواب صرف مجبور عورت کےلئے ہے)تو یہاں بھی آئندہ ذکر ہونیوالی شرط معتبر ہے،جیسا کہ ظاہر ہے پھر میں نے اسکو وہبانیہ کی شرح کی کراہت کے باب میں دیکھا، جس کی عبارت

 


 

 



[1] جدالممتار علی ردالمحتار

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن