دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

زانی اور زانیہ کو حالت زنا میں پایا تو کیا حکم ہے،اور آتے جاتے ملتے ملاتے دیکھا تو کیا حکم ہے۔

٦٢٩

سیاستا قتل غیر امام کے لئے جائز نہیں،اور امام کو بھی صرف ان کبائر میں قتل جائز ہے جو متعدی الضرر ہوں،صغائر یا کبائر غیر متعدی الضرر میں قتل جائز نہیں۔

٦٤١

سیاست کا حق سلطان کوہے۔

٦٢٩

زاہدی معتزلی ہے اور ہر رطب ویابس کو جمع کرنے میں معروف،غیر ثقہ وغیر معتمد ہے۔

٦٤٢

ناحق قتل مسلم سخت کبیرہ گناہ اور قاتل پر قصاص لازم ہے۔

٦٢٩

بلاوجہ شرعی کسی مسلمان کو یا عالم کو مردود،اُلو وغیرہ کہنا ناحق ایذاء دینا حرام ہے۔

٦٤٤

زانیہ وزانی کے قتل کا حکم مطلق نہیں بلکہ واجب ہے کہ پہلے زجر وضرب وقہر کریں اگر جدا ہو جائیں تو اب عوام کو ان کا قتل حرام ہے۔ہاں شہادات اربعہ گزریں یا بروجہ شرعی چار مجلسوں میں چار اقرار تو ان میں سے جو محصن ہو سلطان اسے رجم کرے گا۔

٦٢٩

بلاوجہ شرعی جس نے کسی مسلمان کو ایذادی اس نے رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کو ایذادی۔

٦٤٤

زانی اور زانیہ کو قتل کرنے کی اجازت غیر سلطان کو کس صورت میں ہے۔

٦٢٩

علماء دین کی شان ارفع واعلیٰ ہے۔

٦٤٥

"قتل زانی بحالت زنا"کے مسئلہ میں اضطراب اور اس کے درمیان مصنف کی توفیق۔

٦٣٠

شان علماء میں گستاخی کرنے والا منافق ہے اور لائق تعزیر ہے۔

٦٤٥

ازالہ منکر اگر بغیر قتل کے حاصل ہوسکتاہے تو قتل کی اجازت نہیں۔

٦٣٣

اصلا ہر مسلمان مومن ہے،بعض اطراف کے عرف میں بنکروں کو مومن کہنا ان کی سلیم الطبعی کی وجہ سے ہوگا اور اس لفظ کو بطور طعن استعمال کرنا دوہرا گناہ ہے۔

٦٤٥

زنا کا سد باب ازالہ منکر ہے اور ازالہ منکر الله عزوجل کے لئے ہوتا ہے لہذا اس میں محارم و اجنبی عورتیں برابرہیں۔

٦٣٣

مومن وہ ہے جس کے ہمسائے اس کی ایذاؤں سے امان میں ہوں۔

٦٤٥

مامور بشیئین سے اگر ایك فوت ہوجائے تو دوسری ساقط نہیں ہوتی۔

٦٤٠

کسی مسلمان کو اس کے پیشہ کے سبب سے حقیر جاننا بُرا ہے۔

٦٤٦

احدالمعصیتین کا ارتکاب دوسری معصیت کو مباح نہیں کرتا۔

٦٤٠

نماز نہ پڑھنے پر کسی کو مار پیٹ کی،اس کی گھڑی ٹوٹ گئی تو قیمت دینی ہوگی۔

٦٤٦

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن