30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ہوا کہ زید نے اپنی نواسی کو جو کہ زید کے پاس بیٹھی تھی اٹھادیا صرف موقع خالی ہونے کی وجہ سے لڑکی نے اپنی نانی سے شکایت کی کہ مجھ کو نانا نے اپنے پاس سے اٹھادیا،بعدہ زید کے لڑکے کی بیوی کی چھاتی وغیرہ پکڑی،زید کی زوجہ نے کہا کہ اب ہم کو بخوبی معلوم ہوگیا کہ لڑکے کی بی بی تمہاری بی بی ہے تب سے تو یہ دونے مٹھائی وغیرہ خوب اڑائی جاتی ہے کیوں ؟بہوتو دونے مٹھائی وغیرہ اڑاتی ہے نا!
(٦)بیان شیخ جی صاحب تصدق حسین:میری زوجہ نے لعل محمد کے گھر میں کی چھت پر سے اپنے لڑکے کی زوجہ سے بچشمِ خود زنا کرتے دیکھا۔
(٧)بیان خیالی رام:میں نے اپنے کانوں سے سنا کہ زید اپنے لڑکے کی زوجہ کواپنی طرف بلاتا ہے اور زید کی زوجہ غصہ ہوکر کہتی ہے کہ میں تمہاری بی بی بنی ہوں وہ بھی تمہاری بی بی؟زید جواب میں کہتا ہے کہ ہاں ہمارا مال ہے ہم کو اختیار ہے۔
(٨)بیان حلفی گردھاری لال:میں نے بچشم دیکھا کہ زید اپنے لڑکے کی زوجہ کو زبردستی ہاتھ پکڑکر اندرمکان کے لے گیا وہ ہر چند منع کرتی رہی کہ چچا کیا کرتے ہو،مگر ہرگزنہ مانا۔
(٩)بیان حلفی رحمت حسین چچا کریم بخش دختر کے دادا:بزبانی لڑکی ہم کو یہ معلوم ہوا کہ میری خوشدامن کی عدم موجودگی میں میرے خسر نے بوقت بارہ بجے دن کے جبکہ میں روٹی پکاتی تھی مجھ کو اپنے پاس بلاکرزبردستی کی اور گالی وغیرہ دی،قریب ایك گھنٹہ مجھ کو اپنے پاس کھڑا کیا اور میرے ہاتھ میں کاٹا،بعدہ مجھ سے بوس وکنار کیا،میں نے بحجاب صرف اتنا کہا مگر دیگر رشتہ داروں سے صاف صاف کما حقہ بیان کیا کہ میرے خسر نے مجھ سے زنا کیا۔ہم کو کافی یقین ہوگیا کہ درحقیقت صحیح ہے بدیں وجہ ہم کو سخت رنج وملال ہوا رشتہ دار گواہ موجود ہیں۔
(١٠)بیان حلفی مسماۃ غفورن:میرے گھر سب کے سامنے بیان کیا کہ میرے خسر نے مجھ کو دوگھنٹہ ڈانٹ ڈپٹ کی اور مجھ کو اپنے سامنے کھڑا کیا بعدہ میرے ساتھ زناکیا۔
(١١)بیان حلفی گھسن بھوپاصاحب:جبکہ ہم نے دریافت کیا اور کہا کہ سچ کہو یہ کیا قصہ پھیلا ہوا ہے تو اس نے کہا کہ واقعی میرے خسر نے میرے ساتھ زنا کیا۔
اب صورتِ مذکورہ بالا میں زنا ثابت ہوا یانہیں؟اور یہ عورت زید کے لڑکے پر حلال رہی یا نہیں؟بینواتوجروا۔
الجواب:
ایسے بیہودہ بے معنی و بے اصل گواہوں سے زنا تو قیامت تك ثابت نہیں ہوسکتا جب تك
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع