30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
بکراہت تمام،وبہمیں اکتفا کرد کہ الاٰن او را از دوستی خود خارج کرد و زن خود را طلاق داد یا درصورتیکہ ایں زن توبہ کرد اوراززوجیت خودخارج نکرد پس این چشم پوشی خالد کہ نسبت زید واقع شد چہ گونہ است آیا داخل احسان ومروت است یانے؟بینواتوجروا۔ |
سے کام لیا اور انتہائی ناراضگی کے باوجود صرف اتنا کیا کہ اب زید سے دوستی ختم کردی اور اپنی بیوی کو طلاق دے دی،یا بیوی کی توبہ پر اس کی زوجیت سے خارج نہ کیا،زید کے بارے میں خالد کی یہ چشم پوشی کیا حیثیت رکھتی ہے؟کیااسے احسان و مروت قرار دیاجائے گا یانہیں؟بینواتوجروا۔(ت) |
الجواب
|
بہ نسبت زید احسان بود نش خود پیداست و اگر باوصف غیرت محمودہ شرعیہ محض بہ نیت پردہ پوشی مسلمانان صبر وستر پیش گرفت خودراداخل فَمَنْ عَفَا وَ اَصْلَحَ فَاَجْرُہٗ عَلَی اللہِ ؕ[1]ست۔ واﷲ سبحٰنہ وتعالی اعلم۔ |
زید پر احسان ہونے میں کیا شك ہے اور اگر شرعی طور پر پسندیدہ غیرت رکھتے ہوئے مسلمان کی پردہ پوشی کی نیت سے صبر کرتے ہوئے درگزر کیا تو اﷲ تعالٰی کے اس ارشاد میں داخل ہے"جس نے معاف کیا اور اصلاح کی کوشش کی تو اس کااجر اﷲ تعالٰی کے کرم پر ہے۔واﷲ تعالٰی اعلم(ت) |
مسئلہ٢٦٦: ازسیتاکلاں پرگنہ نواب گنج ضلع بریلی مرسلہ سید زائر حسین ٹھیکیدار ٢٢شعبان ١٣٣٧ھ
السلامُ علیکم،کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ ایك عورت قبل شوہر کسی غیر مرد سے اپنے خاوند کے نزدیك مشکوك ہوئی اور مرد کہتا ہے کہ میں نے فعل حرام کیا اور عورت کہتی ہے کہ نہیں،لہذا دو شخص مسلمان ہیں،فاعل ازروئے حلف کہتا ہے کہ میں فعل شنیعہ کا مرتکب ہوا اورمفعول کہتا ہے کہ نہیں بلکہ اس کا ایساارادہ تھا چونکہ مطلب برآری نہیں ہوئی بدیں وجہ ناحق الزام لگاتا ہے،اب ایسی صورت میں جب فاعل مفعول دونوں محلف بکلام الٰہی ہیں تو کس کا اعتبار کیا جائے،میرے نزدیك دونوں شخص مکرکے پھرتے ہیں اور دونوں حلف اٹھاتے ہیں ایسی صورت میں فاعل سچا یا مفعول سچا یا کیا؟
الجواب:
وعلیکم السلام،وہ مرد عورت دونوں اپنے اپنے حق میں سچے مانے جائیں گے اور دوسرے کے
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع