30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
صورت نگیرد آں چنانکہ اگر کسے زنِ خود را بمادر و خواہر خویش تشبیہ دہد اوراکفارہ است کہ بعد ادایش قربت زن برومباح گردد فاما آنکہ مادر و خواہر خود را زنِ خود سازد ایں جرم راہیچ کفارہ نیست جز آنکہ بتوبہ صادقہ گراید اینجا اگر مصحف کریم برداشتہ سوگند بنام اویا بنام حضرت عزت جل وعلیٰ نیز برزبان آورد پس دو چیز باشد یکے نیز سوگند چوں برو قائم نماند کفارہ اش یک غلام آزاد کردن یا دہ مسکین را دو وقت طعام خوراندن یا دہ مسکین را جامہ پوشاندن وہر کہ برہیچ ازینہا قادر نباشد سہ روزہ پے در پے دارد۔ دوم تاکیدش بہ برداشتن مصحف کریم،وایں امرے عظیم بود بعداوباز برآں عمل ناپاک اقدام نمودن منجر بتوہین مصحف شریف و استخفاف بحق عظیم اوست وایں سخت ترکارے است واورا صلا کفارہ نیست جز آنکہ زود بتوبہ صاد قہ گردید وازاں فعل شنیع بعزم صحیح باز آید ورنہ منتظر باید بود عذابے الیم و نارِ جحیم والعیاذ باﷲ تعالٰی،اگر توبہ نکند نیز آنکہ شراب نگزارد اوراباید باہر جام ناپاک شراب جامے ازریم وزرد آب نیز خوردہ باشد تا خوگر شود زیرا کہ شراب خورراناگزیر است درجہنم ازریم فرج زناں زانیہ خوردن چوں آتش درزناں زانیہ در گیرد واز بدترین جاہائے آناناں |
اور جب تک وہ صدق دل سے توبہ نہ کرے تو اس گناہ سے پاک نہیں ہوسکتا،جیسا کہ کوئی شخص اپنی بیوی کو ماں یابہن سے تشبیہ دے تو اس کا کفارہ ہے اور کفارہ کے بعد بیوی اس کے لئے حلال ہوجاتی ہے لیکن اگر کوئی شخص اپنی ماں یا بہن کو اپنی بیوی بنالے تو اس جرم کا کوئی کفارہ نہیں ہے بلکہ اس پر صدق دل سے توبہ لازم ہے اگر یہاں زید نے قرآن اٹھا کر قرآن کے نام سے قسم کھائی یا اﷲ تعالٰی جل وعلا کے نام سے قسم کھائی اور زبان سے ادا بھی کی ہوتو اس پر دو چیزیں لازم ہیں،ایک یہ کہ وہ قسم پر قائم نہ رہا بلکہ قسم توڑدی ہے اس لئے اس پر کفارہ لازم ہے اور وہ ایک غلام آزاد کرنا یا دس مسکینوں کولباس پہنانا ہے اور اگرکوئی ان مذکورہ امور پر قادر نہ ہوتو پھر تین روزے مسلسل رکھنے ہوں گے۔دوسری چیز کہ اس نے قرآن مجید اٹھا کر قسم کھائی ہے اور بہت سخت معاملہ ہے کہ قرآن اٹھا کر اس نے اس کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پھر سے شراب نوشی کی ہے جس سے قرآن پاک کی توہین تک معاملہ پہنچا اور قرآن کے عظیم حق کی پامالی کی ہے تو اس سخت کار روائی پر کفارہ نہیں ہے بلکہ اس کےلئے اس پر لازم ہے کہ فوراً توبہ کرے اور اس برے فعل کو آئندہ نہ کرنے کا پختہ قصد کرے ورنہ پھر اﷲ تعالٰی کی طرف سے درد ناک عذاب اور جہنم کی آگ کا انتظار کرے،والعیاذ باﷲتعالٰی۔ اور اگر زبان سے قسم ادا نہیں کی بلکہ اسی قرآن اٹھانے کو قسم قرار دیا تو اس قسم کا |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع