30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
زنا کاثبوت بازاری باتوں سے نہیں ہوتا۔ |
٦١٨ |
زانی کے نکاح پر زنا سے کوئی اثر نہیں پڑتا مگر یہ کہ اس سے مصاہرت ثابت ہو جیسے اپنی زوجہ کی ماں یا بیٹی سے زنا کرے۔ |
٦١٨ |
|
ثبوت زنا کے لئے کافی شہادت شرعیہ یا کافی اقرار زانی وزانیہ لازم ہے۔ |
٦١٨ |
توبہ کے بعد زانی وزانیہ سے میل جول میں حرج نہیں۔ |
٦١٩ |
|
عورت کا زانیہ ہونا ثابت ہوجائے تب بھی نکاح میں کچھ فرق نہیں آتا۔ |
٦١٨ |
دیوبندی عقیدہ والے مرتدین ہیں ان سے میل جول منع ہے۔ |
٦١٩ |
|
عورت اگر شوہر کے باپ یا بیٹے سے زنا کرائے تو حرمت مصاہرت ثابت ہوجائے گی اور نکاح فاسد ہوجائے گا۔ |
٦١٨ |
عورت کے زنا پر شوہر راضی نہ ہو تو اس پر کچھ الزام نہیں۔ |
٦١٩ |
|
زانیہ کو طلاق دینا شوہر پر واجب نہیں۔ |
٦١٨ |
جولوگ زنا میں ساعی ہوں یا بعد زنا بلاوجہ توبہ زانی وزانیہ کے حامی ہوئے وہ بھی مستحق سزائے شرع ہیں۔ |
٦١٩ |
|
طلاق جس طرح زبان سے ہوتی ہے اسی طرح قلم سے جبکہ بلامجبوری شرعی لکھا ہو۔ |
٦١٨ |
کسی عورت کے ساتھ کسی نے زنا کیا شوہر نے از راہ چشم پوشی سزا نہ دلوائی،یہ فعل محمود ہے۔ |
٦٢٠ |
|
الکتاب کا لخطاب۔ |
٦١٨ |
مرد زنا کا اقرار کرتاہے اور عورت انکار کرتی ہے اپنے اپنے بارے میں دونوں کا قول صحیح مانا جائیگا۔ |
٦٢٠ |
|
طلاق نامہ میں طلاق رجعی ہو مگر شوہر طلاق بائن کا اقرار کرے تو بائن ہوگئی۔ |
٦١٨ |
عورت منکر زنا ہے اور مرد اس سے زنا کا مقر،تو جو شخص فقط اقرار مرد کی بناء پر عورت پر تہمت زنا لگائے گا سخت گنہگار اور اسی ۸۰ کوڑوں کا سزا وار ہوگا۔ |
٦٢١ |
|
زانیہ کو طلاق دی توعورت کو عدت اسی مکان میں گزارنا لازم ہے اور شوہر پر مہر اور نفقہ عدت لازم ہے۔ |
٦١٨ |
مرد مقر زنا کو زانی قرار دے کر حد جاری کی جائیگی اگر اسلامی سلطنت نہ ہو تو مسلمان اس کو برادری سے خارج کریں اور اس سے میل جول چھوڑدیں جب تك وہ اعلانیہ تو بہ نہ کرے۔ |
٦٢١ |
|
سزاوہی ہے جو مطابق شرع ہے اس کے خلاف کی خواستگاری ناجائز ہے۔ |
٦١٨ |
بیہودہ بے معنی اور بے اصل گواہوں سے زنا قیامت تك ثابت نہیں ہوسکتا۔ |
٦٢٢ |
|
منزل من الله کے خلاف فیصلہ کرنے والے ظالم ہیں۔ |
٦١٨ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع