دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

باب الکفارۃ

٦٠٩

کافر کی گواہی قبول نہیں۔

٦١٤

شرع مطہر میں کفارہ اس گناہ پر آتا ہے جو شناعت میں حد سے نہ گزرا ہو،شناعت و قباحت میں حد سے گزرے ہوئے گنا ہ کے لئے کفارہ موجب معافی نہیں ہوسکتا بلکہ اس کے لئے توبہ صادقہ لازم ہے۔

٦٠٩

مدعی کا قول مسموع نہیں۔

٦١٤

اگر اپنی بیوی کو اپنی بہن یا ماں سے تشبیہ دی تو کفارہ لازم ہوگا لیکن اگر (معاذاللہ) اپنی بہن یاماں کو اپنی بیوی بنالیا تو کوئی کفارہ نہیں۔بغیر توبہ صادقہ یہ جرم ہر گز معاف نہیں ہوسکتا۔

٦١٠

بغیر دیکھے کسی مسلمان پر تہمت لگانا کہ اس نے اپنی بیٹی کے ساتھ زنا کیا سخت حرام قطعی اور گناہ کبیرہ ہے۔ایسی تہمت لگانے والا سخت عذاب الہی کا مستحق ہوتاہے۔

٦١٤

قرآن شریف اٹھا کر عہد کرنا اور پھر توڑدینا قرآن شریف کی توہین ہے جس پر بہت جلد توبہ صادقہ کرے ورنہ عذاب عظیم والیم اور نار جحیم کا منتظر رہے۔

٦١٠

آبرو اتارنا زنا کے لئے خاص نہیں مارپیٹ کے لئے بھی بولا جاتاہے۔

٦١٤

قسم توڑنے کا کفارہ غلام آزاد کرنا،دس مسکین کو کھانا دینا یا کپڑا پہنانا ہے اور اس پر قادر نہ ہو تو تین دن پے درپے روزے رکھنا ہے۔

٦١٠

زنا کی جھوٹی تہمت لگانے والے پر اسی کوڑے کی سزا ہے اور وہ مردود الشہادت ہے۔

٦١٤

شرابی کی اخروی سزا کا بیان۔

٦١١

جہاں اسلامی قانون نہ ہونے کی وجہ سے حد قذف نہ لگائی جاسکے وہاں مسلمان تہمت لگانے والے سے اعلانیہ توبہ کرائیں نہ کرے تو اس سے مقاطعہ کریں۔

٦١٥

کفارہ یمین منعقد پر ہے یمین غموس کا کفارہ نہیں۔

٦١۱

ظالم کے پاس بیٹھنے سے قرآن مجید نے منع فرمایا۔

٦١٥

کتاب الحدود والتعزیر

٦١٣

اثبات زنا کے لئے کیسے گواہ درکار ہیں۔

٦١٥

زنا کا ثبوت چار عینی شاہدوں پر ہوتاہے ورنہ الزام لگانے والے پر اسی کوڑے حد قذف کے لگیں گے۔

٦١٤

زنا کی شہادت کے الفاظ کا بیان۔

٦١٥

عورت نے کسی مرد پر زنا کی تہمت لگائی اس پر حد قذف لازم آئی مگر وہاں اسلامی قانون نافذ نہیں اور حد قائم نہیں ہوسکتی۔تو اب حکم شرعی یہ ہے کہ مسلمان اس سے اعلانیہ تو بہ کرائیں۔

٦١٤

کسی پر بہتان باندھنا،ناجائز طورپر آبرو لینا،دغا وفریب کسی کے ساتھ ہو،گناہ ہے،شریعت میں اس پر حد مقررنہیں۔حاکم شرع اپنی صوابدید سے تعزیر کرسکتاہے اور تعزیر میں ٣٩ کوڑے سے زیادہ مارنا منع ہے بشرطیکہ بہتان زنا کا نہ ہو ورنہ حد قذف لازم ہے۔

٦١٥

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن