دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

طاعت پر اجارہ باطل ہے۔

٥٩٥

منت شرعی کا گوشت نہ تو خود کھاسکتاہے نہ اپنی اصل اور فرع کو کھلا سکتاہے اورنہ ہی کسی ہاشمی یا غنی کو کھلا سکتاہے۔

٥٩٧

متاخرین نے امامت،اذان اور تعلیم قرآن پر اجرت کو جائز قرار دیاہے۔

٥٩٥

جو مصرف زکوٰۃ ہے وہی مصرف نذر ہے۔

٥٩٧

الفاظ نذر کے بغیر آمدنی کا کچھ حصہ منافعہ تجارت کا الله تعالٰی کا مقرر کیا اور نیت خاص مساکین کو خدا کے نام پر دینے کی تھی تو اس رقم سے میلاد شریف،گیارھویں شریف اور افطاری رمضان وغیرہ کراسکتاہے مگر اب صرف محتاجوں کو کھلائے،سادات وعلماء اور والدین کو بھی بحالت حاجتمندی دے سکتاہے کیونکہ یہ صدقہ واجبہ نہیں۔

٥٩٥

غیر خدا کے لئے نذر فقہی کی ممانعت ہے۔

٥٩٨

اہل وعیال اور اولاد کو جو کچھ کھلادیا جاتاہے احادیث میں اس پر صدقہ کا اطلاق آیا ہے۔

٥٩٦

اولیائے کرام کے لئے ان کی حیات ظاہری خواہ باطنی میں جو نذریں کہی جاتی ہیں یہ نذر فقہی نہیں۔

٥٩٨

اگرخاص الفاظ نذر ز بان سے ادا کئے تو اب والدین،سادات اور اغنیاء کو نہیں دے سکتا،دیگر محتاجوں کو دے سکتاہے اگر چہ اس کی پھوپھی،خالہ،چچا،ماموں اور بہن بھائی ہوں۔

٥٩٦

شاہ رفیع الدین صاحب برادر شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی کی عبارت سے تائید۔

٥٩٩

اگر مجلس گیارھویں شریف یا میلاد شریف منعقد کرکے مال نذر فقیر کی ملك کردیا تو درست ہے۔

٥٩٦

علامہ سید عبدالغنی نابلسی علیہ الرحمۃ کی عبارت سے استدلال۔

٥٩٩

ذکر نبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم یا کسی ولی کو ایصال ثواب کے لئے اجتماع نذر وصدقہ کے منافی نہیں۔

٥٩٦

اولیاء گزشتہ کے لئے منت مجازًا ان کے خادمانِ قبور پر تصدق سے عبارت ہے۔

٥٩٩

مال زکوٰۃ اور خاص نذر کا حکم ایك ہی ہے۔

٥٩٦

فقیر کو زکوٰۃ دے اور قرض کانام لے تو صحیح ہوجائے گی۔

٥٩٩

مال زکوٰۃ اور مال نذر محتاج طالبعلموں کو بھی دے سکتے ہیں خواہ کپڑے بنادے خواہ اناج یا کھانا انھیں دے کر مالك کر دے،ہاں گھر میں بٹھا کر کھلانے سے زکوٰۃ ونذر ادا نہ ہوگی۔

٥٩٦

اعتبار معنی کا ہے نہ کہ لفظ کا۔

٥٩٩

مؤذن کی تنخواہ میں نذر یا زکوٰۃ محسوب نہیں ہوسکتی ہاں اگر بلا تنخواہ اذان دیتاہے اور محتاج ہے تو دے سکتے ہیں۔

٥٩٦

امام اجل ابوالحسن نور الملۃ والدین علی بن یوسف بن جریر شطنوفی بے نظیر امام ہیں۔

٥٩٩


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن