30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
سوال فتوائے عین سوال مذکور ست و سوال پارسی را بزبان ہندی جواب عجاب چناں: |
دیوبندی کے فتوٰی میں بعینہ اس فتوے والا سوال مذکور ہے اور اس فارسی سوال کا عجیب جواب انہوں نے اردو(ہندی)میں دیا ہے،جو یہ ہے: |
الجواب:زید جبکہ اپنے پسر سے راضی ہوگیا اور خود اس کو گھر رکھا تو اس کی عورت پراس صورت میں طلاق واقع نہ ہوگی البتہ اگر زید ا سکو نکالتا اور اس کی زوجہ اس کو رکھتی تو مطلقہ ہوتی فقط واﷲ تعالٰی اعلم۔

جواب پر اعلی ٰحضرت کا تبصرہ
|
در سوال بود اگر بخانہ گزاشتی و در جواب میگوید"اس کو رکھتی" مساکین بیفہم کہ اینجا در گزاشتن وداشتن تمیز ندارند آنہا را گزاشتن بہ کہ داشتن باز حاصل ایں شبہہ ہماں شبہہ اولیٰ ست کہ مرد خود گزاشت نہ زن وایں دو ن ترین شبہہ پیش پا افتادہ نیز ایجاددماغ دیوبند نیست بلکہ بیچارہ مفتی مخطی از سائل آموخت کہ در عبارت سوال زید راضی شدہ در خانہ گزاشت ایمائے باوجود بلے چوں دید کہ گزاشتن و منع نہ کردن بالیقین از زن نیز مستحق ست براہ گریزی گزاشتن رابداشتن بدل کردتاایواد جادادن رابجائے ترك وتخلیہ نشاند وحرام خدا را حلال کردہ داد دیوبندیت از دیوبندیاں ستاند ولاحول ولاقوۃ الّا باﷲ العلی العظیم وصلی اﷲ تعالٰی علی خیر |
سوال میں تھا کہ"اگر تو گھر میں چھوڑے"۔جواب میں دیوبندی لکھتا ہے"اس کو رکھتی"۔اس مسکین بے فہم مفتی کو یہاں چھوڑنے اور رکھنے کا فرق معلوم نہ ہوسکا،ایسے مفتیوں کو چھوڑنا بہتر یا رکھنا بہتر؟ پھر یہ شبہہ وہی ہے جس کو ہم نے شبہہ اولیٰ کے طور پر ذکر کیا ہے کہ خاوند نے خود بیٹے کو گھر چھوڑا،بیوی نے نہیں چھوڑا،اورکمزورترین اور حقیر سایہ شبہہ دیوبندی دماغ کی ایجاد نہیں،بلکہ اس بیچارے نے یہ شبہہ سائل سے سیکھا جس نے اپنے سوال میں"زید نے راضی ہوکر بیٹے کو گھر میں چھوڑا" لکھ کر اشارہ دیاہے،پھر جب اس مفتی نے دیکھا کہ چھوڑنا اور منع نہ کرنا بیوی سے یقینا سرزد ہوا ہے،تو پھر گزیر کرتے ہوئے اس نے"چھوڑنے" کو"رکھنے" میں بدل دیا تاکہ آنے کے موقعہ دینے کو ترك اور تخلیہ کی جگہ منطبق کرسکے، |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع