دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

(نامہ نامی جناب مولٰنا اینست)                                             (مولانا مذکور کا خط یہ ہے)

الی الجناب المستغنی عن الالقاب بل الالقاب مطروحہ دون سدۃ الباب مجدد الملۃ والاسلام والدین ناصرالمسلمین باعلاء اعلام الدین مزعج اصول الکفرۃ والمبتدعۃ والفسقۃ والمضلین بسط اﷲ تعالٰی ظلال فیوضھم علٰی رؤس المسترشدین الی یوم الدین۔

امابعد،فقد ورد الجواب المستطاب مع المطلوبات من الرسالۃ والکتاب وانکشف الستروالحجاب جزاکم اﷲ تعالٰی خیر الجزاء بتعداد المخلوقات ما ھو فی جوالسماء وعلی الارض من الدواب لکن کتب من مدرسۃ دیوبند علی خلاف ذٰلك فحٍ لابد من الجواب المفصل المزیل للارتیاب لیفتت ترائب المخطی ویدسہ فی التراب ویرتفع الخلاف من البین باجلاب الزین والتحاب وصلی اﷲ تعالٰی علی خیر خلقہ والاٰل والاصحاب الی یوم التناد لذوی الخیاب ویوم الریان والشباب لذوی الحجۃ واصحاب الاقتراب۔ العبد المذنب للاواہ الخامل الجانی القاضی غلام گیلانی الشمس اٰبادی حفظہ اﷲ تعالٰی عن ایادی الاعادی۔

القاب سے مستغنی بلکہ القاب جن کی چوکھٹ کے سامنے پھینکے پڑے ہیں،مجدد الملت والاسلام والدین،دین کے جھنڈے بلند،اور کفار،بدعتی حضرات،فساق اور گمراہ لوگوں کے اصول و قواعد کو مٹانے میں مسلمانوں کے مددگار کی خدمت میں،اﷲ تعالٰی قیامت تك ان کے فیوض کے سائے کو رہنمائی حاصل کرنے والوں کے سروں پر پھیلائے رکھے۔
امابعد،آپ کاجواب مستطاب مطلوبہ قرآن و احادیث و کتب کے حوالوں پر مشتمل موصول ہوا،حجاب اوپردے اٹھ گئے،اﷲ تعالٰی آسمان اور زمین کی مخلوقات کی تعداد کے برابر آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے لیکن مدرسہ دیوبند سے اس کا خلاف لکھا گیا،لہذا ضروری ہے کہ اس کا رد مفصّل طورپر کیا جائے جو شکوك کو ختم کردے تاکہ خطا کار کے دل کے خیالات پراگندہ ہوجائیں اور اس کو مٹی میں دفن کردے اور اس خلاف کو یہاں سے مقبول اور پسندیدہ امور کے سبب ختم کردے۔ رسوالوگوں کی ذلّت،اور محبوب اور اصحاب حجت لوگوں کی رونق وشباب کے دن(قیامت)تك حضور الصلوٰۃ والسلام پر اﷲ تعالٰی کی رحتمیں ہوں۔

منجانب گنہگار،پناہ کا خواستگار،پسماندہ اور جنایت کا مرتکب بندہ غلام گیلانی شمس آبادی،اﷲ تعالٰی اسے دشمنوں کے ہاتھوں سے محفوظ رکھے۔

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن