30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
الحالف[1] ھذالفظ الخانیۃ فی الایمان،ولفظھا فی الطلاق قال بعضھم لایحنث ماداموافی الاحیاء وقال بعضھم یحنث للحال لانہ عاجزعن ذٰلك ظاھراالا ان ینوی بذٰلك القھر والتضییق علیھما فلایحنث ماداموافی الاحیاء فان مات الحالف اواحد الاخوین قبل ان یفعل ذٰلك حنث وعلیہ الاعتماد [2]اھ وقال فی الکبری وغیرہا وعلیہ الفتوی وچوں دلالت حال را باایں شبہہ کارے نمانداز تنقیح مسئلہ اش آئندہ سخن رانیم ان شاء اﷲ تعالٰی۔ شبہہ سادسہ: مبنائے یمین براستحقاق پسر مرانتقام راست پس بدلالت حال متقید شود بزمان بقائے آں استحقاق چنانکہ از علمائے متاخرین علامہ سائحانی دریك مسئلہ استظہار کردہ ست در رد المحتارست(تنبیہ)رأیت بخط شیخ مشائخنا السائحانی عند قول الشارح لوحلف ان یجرّہ الخ
|
فقہائے کرام نے بحث کی ہے اور صحیح یہ قرار دیا کہ یہ غصہ اور ناراضگی کی قسم ہے اور عمر بھر کےلئے قسم ہوگی اور اگر عمر بھر ان دونوں سے یہ کارروائی نہ کرے تو ان دونوں یا قسم کھانے والے کے فوت ہوجانے پر قسم ٹوٹ جائے گی اور کفارہ لازم آئے گا اھ یہ مذکور الفاظ خانیہ کی قسموں میں مذکور ہیں،اور خانیہ نے طلاق کی بحث میں یوں فرمایا کہ بعض نے کہا ہے کہ جب تك اس قسم سے متعلق حضرات زندہ ہیں قسم نہ ٹوٹے گی، اور بعض نے کہا ہے کہ یہ ایسا کرنے سے عاجز ہے، ہاں اگر ان الفاظ سے ا س نے غلبہ اور تنگی پیدا کرنے کی نیت کی ہوتو ان کی زندگی میں نہ ٹوٹے گی ببلکہ مقصد کو پوراکرنے سے پہلے تینوں میں سے کسی کے فوت ہونے پر ٹوٹے گی، اور اسی پر اعتماد ہے اھ اور کبریٰ وغیرہ میں فرمایا کہ اسی پر فتوی ہے۔اور جب دلالتِ حال کا اس شبہہ میں دخل نہیں تو اس مسئلہ کی تنقیح کو ہم آئندہ پر چھوڑتے ہیں ان شاء اﷲ تعالٰی۔ (ت) چھٹا شبہہ: اس قسم کی بنیاد بیٹے کا باپ کی ناراضگی کی وجہ سے قابل سزا ہونا ہے تو حال کی دلالت کا تقاضا ہے کہ یہ قسم بیٹے کے قابلِ سزا ہونے تك کے زمانہ سے مقید ہوگی جیسا کہ متاخرین علماء میں سے علامہ سائحانی نے ایك مسئلہ میں اس کا اظہار کیا ہے، اور ردالمحتار میں ہے تنبیہ میں نے اپنے شیخ سائحانی کا قول دیکھا کہ انہوں نے شارح کے اس قول پر کہ"کوئی قسم کھائے کہ میں فلاں کو |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع