دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

دیوبندی حضرات دیو جہالت کے ایسے اسیر ہیں کہ سوال سمجھے بغیر اپنا اجتہادی جواب دے دیتے ہیں۔

٥٧١

قسم کھائی کہ فلاں کا کھانا نہ کھاؤں گا پھر اس کے کھانے کا تصور کیا،حانث نہ ہوا۔

٥٧٦

حضرت مولانا غلام گیلانی شمس آبادی جن کے استفتاء پر رسالہ الجوہر الثمین معرض تحریر میں آیا کا مکتوب گرامی بنام مصنف رحمۃ الله تعالٰی علیہما۔

٥٧٢

حضرت علی کرم الله تعالٰی وجہہ الکریم کا عجیب فیصلہ۔

٥٧٦

جس سوال پر اعلٰحضرت رحمۃ الله تعالٰی علیہ نے رسالہ الجوہر الثمین کی صورت میں مفصل ومدلل جواب تحریر فرمایا اسی سوال پر مفتی دیوبند کا نامکمل اور بلاحوالہ جواب ناصواب۔

٥٧٣

اصول الشاشی اورفصول کی ایك عبارت کی تشریح۔

٥٧٧

مفتی دیوبند کے جواب پر اعلٰحضرت علیہ الرحمۃ کا تبصرہ۔

٥٧٣

فعل متعدی بغیر مفعول بہ کے متحقق نہیں ہوتا۔

٥٧٧

دیوبند مفتی کی جہالت کہ رکھنے اور چھوڑنے میں فرق نہ سمجھ سکا۔

٥٧٣

چند شخصوںنے مسجد کے اندر کہا کہ جو شخص بیٹی پر روپیہ لے یا قرضدار کے یہاں کھانا کھائے توکلمہ شریف اور قرآن شریف سے پھرے،اس کا کاغذ بھی لکھا گیا بعد ازاں کاغذ پھاڑ ڈالا اور وہی کام کرنے لگے۔ان کا کیا حکم ہے۔

٥٧٧

جھوٹی بات پر قرآ ن مجید کی قسم کھانا یا اٹھانا سخت عظیم گناہ کبیرہ ہے۔

٥٧٤

بیٹی پر روپیہ لینا اور قرضدار کے یہاں کھانا اگر قرض کے دباؤ سے ہے تو ناجائز ہے۔

٥٧٨

سچی بات ہو تو قسم بھی کھاسکتے ہیں اور قرآن بھی اٹھاسکتے ہیں۔

٥٧٤

قسم کھائی جو ایسا کرے کلمہ اور نماز سے پھرے،پھر قسم توڑ دی تو جو اس سے واقعۃً کلمہ اورنماز سے پھرنا سمجھتا تھا کافر ہوگیا ورنہ گنہگار ہوااور اس پر کفارہ واجب ہے۔

٥٧٨

کلام الله تعالٰی کی صفت ہے اس لئے اس کی قسم شرعی ہے۔

٥٧٤

قسم کھائی کہ عورتوں کو غلط رسوم والی شادی میں نہ جانے دیں گے پھر ایسی شادی میں جانے دیا جہاں غلط رسمیں ہوئیں تو دوہرا گناہ ہوا،ایك گناہ قسم توڑنے کا دوسرا گناہ کی جگہ بھیجنے کا۔

٥٧٨

صفات الھٰیہ عین ذات ہیں نہ غیر ذات۔

٥٧٤

قسم کھاکر وعدہ خلافی کرنے والوں کو نہ حکم بنایا جائے اور نہ ہی ان کی گواہی سنی جائے۔

٥٧٩

مصحف شریف ہاتھ میں لے کر کوئی بات کہی تو قسم شرعی نہ ہوگی۔

٥٧٥

عہد پر قائم رہنے والوں پر طعنہ کرنے والوں کے اسلام میں فرق آنے کا خطرہ ہے۔

٥٧٩

کوئی شخص کہے کہ میں قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کر کہتاہوں کہ ایسا کروں گا اور پھر نہ کیا تو کفارہ لازم آئے گا۔

٥٧٥

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن