30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
قسم کھائی کہ فلاں کے گھر نہ رہوں گا اور کہتا ہے کہ میری مراد یہ تھی کہ فلاں کے گھر کرایہ پر نہیں رہوں گا،تو نیت صحیح نہیں۔لہذا اس کے گھر بلا کرایہ بھی رہائش پذیر ہوا تو قسم ٹوٹ جائے گی۔ |
٥٦٦ |
خاوند نے تھیلی میں کچھ رقم رکھی اور بیوی کو کہا کہ اگر تو نے صبح تك اس میں سے کچھ باقی رکھا تو تجھے طلاق ہے۔اب اگر بیوی نے اس میں سے کچھ بھی خرچ نہ کیا یا کچھ خرچ کیا اور کچھ باقی رکھا تو طلاق ہوجائے گی۔ |
٥٦٨ |
|
اگر قسم کھائی کہ فلاں کے اس گھر میں نہیں رہوں گا جو اس نے خریدا ہے اور کہتاہے کہ میری مراد یہ تھی کہ جو اس نے اپنی ذات کے لئے خریدا ہے تو یہ نیت مان لی جائے گی۔ |
٥٦٦ |
جو ابقاء بشر کی صفت ہے وہ عدم فعل ہے نہ کہ فعل۔ |
٥٦٨ |
|
نواں شبہ۔ |
٥٦٦ |
زید نے کوئی چیزبیع فاسد کے ساتھ عمرو پر فروخت کی جس پر قاضی کو غصہ آیا اور کہا اگر میں یہ بیع فاسد باقی رکھوں تو یہ ہوجائے سورج غروب ہوگیا اور قاضی نے بیع فسخ نہ کی تو حانث ہوگا۔ |
٥٦٨ |
|
ابقاء جو کہ حی وقیوم کا فعل ہے محققین کے نزدیك وجودی ہے۔ |
٥٦٧ |
اسی شبہہ کا ازالہ کہ کبھی انسانی ابقاء فعل سے بھی حاصل ہوجاتاہے جیسے زید کو گھر میں لاکر زنجیر سے باندھنا،تو یہ زید کو گھر میں باقی رکھنا ہے حالانکہ باندھنا فعل ہے۔ |
٥٦٨ |
|
امام الحرمین،امام رازی اور قاضی ابوبکر باقلانی کے مذہب پر بقاء عین وجود ہے نہ کہ وجود پر کوئی امرزائد،لہذا ابقاء بمعنی ایجاد ہوگا۔ |
٥٦٧ |
کسی کو باندھنا خود ابقاء نہیں بلکہ مستلزم ابقاء ہے۔ |
٥٦٨ |
|
ائمہ کشف وشہود کے مذہب پر بقاء جواہر سمیت ہر چیز کے امثال کے تجدد کا نام ہے لہذا اس مذہب پر ابقاء ہر لمحہ امثال کے ایجاد کا نام ہے۔ |
٥٦٧ |
دسواں شبہہ۔ |
٥٦٩ |
|
خالق وباری کی طرح صفت قیوم کا اطلاق بھی غیرالله پر جائز نہیں بلکہ اس پر علماء نے تکفیر کی ہے۔ |
٥٦٧ |
نکلنے کا حکم نہ دینا اور نہ نکلنے کا حکم دینا یہ دونوں چیزیں آپس میں منافی نہیں۔ |
٥٧٠ |
|
ایسی چیز کی نسبت الله تعالٰی کی طرف کرنا جو اس کے شایان شان نہ ہو یا جہالت،نقص اور عجز کی نسبت اس کی طرف کرنا یا صفات مختصہ بالله کا اطلاق غیر الله پر کرنا کفر ہے۔ |
٥٦٧ |
وجودی چیز عدمی چیز کی قسم نہیں بن سکتی۔ |
٥٧٠ |
|
جو ابقاء بشر کی طرف سے ہو وہ ترك ازالہ کانام ہے (نہ کہ ایجاد کا)۔ |
٥٦٨ |
کوئی شیئ مقارنات کے ساتھ متنوع ومنقسم نہیں ہوتی۔ |
٥٧٠ |
|
|
|
ضروری نوٹ۔ |
٥٧١ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع