30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
متعدد احادیث سے اس بات کا ثبوت غصہ میں کھائی پرغصہ کے زوال کے بعد بھی حنث لازم آتاہے۔ |
٥٤٨ |
ماترید یہ کے نزدیك مطیع کو سزا دینا محال عقلی ہے۔ |
٥٥٤ |
|
حضور علیہ الصلوٰۃ نے فرمایا کہ جب تو قسم کھائے پھر اس کے خلاف کو بہتر دیکھے تو قسم توڑ کر اس کا کفارہ دے دے۔ |
٥٤٨ |
معتزلہ کے نزدیك توبہ کو قبول کرنا الله تعالٰی پر واجب ہے۔ |
٥٥٤ |
|
نبی کریم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ بخدا تم میں کسی کا اپنی قسم کی وجہ سے اپنے اہل کو ضرور ایذا پہنچانا عندالله زیادہ گناہ ہے اس سے کہ اس کے بدلے وہ کفارہ دے دے جو الله تعالٰی نے فرض فرمایا ہے۔ |
٥٤٩ |
توبہ کو قبول کرنامحض الله تعالٰی کا فضل ہے۔ |
٥٥٤ |
|
قسم اختیاری فعل ہے۔ |
٥٥٠ |
ایك شخص نے قسم کھاتے ہوئے اپنی بیوی کو کہا کہ اگرمیں دنیا کی ہر بدی اور قباحت کو تیری طرف منسوب کرکے تیرے بھائی سے شکایت نہ کروں تو تجھے طلاق ہے۔ایساشخص قسم سے بری ہونے کے لئے کیا کرے۔ |
٥٥٤ |
|
کوئی اختیاری فعل قصد وارادہ کے بغیر ممکن نہیں۔ |
٥٥٠ |
طلاق مبغوض اور گناہ مغضوب ہے۔ |
٥٥٦ |
|
مقصود کے انتفاء سے علی الاطلاق اور علی العموم قسم کا باطل ہونا غلط ہے۔ |
٥٥٠ |
صلح وآشتی محبوب اور شرعا مطلوب ہے۔ |
٥٥٦ |
|
اگر کوئی شخص غیر مقید طور پر قسم کھائے کہ میں فلاں کو ماروں گا یا حاکم کے سامنے پیش کروں گا یا فلاں چیز کھلاؤں گا یا جوڑا پہناؤں گا،تو یہ قسمیں عرفا زندگی بھر کے لئے ہیں اگر یہ کام نہ کئے اور فلاں مرگیا تو حانث ہوگا اور قسم کا کفارہ دینا لازم ہوگا اور اگر یہ قسمیں طلاق یا عتاق سے متعلق تھیں تو طلاق یا عتاق واقع ہوجائے گا۔ |
٥٥٠ |
صلح قسم کو ختم نہیں کرتی۔ |
٥٥٧ |
|
چھٹا شبہہ۔ |
٥٥١ |
زیدنے قسم کھائی کہ وہ عمرو کو مارے گا تو عمرو کے بے گناہ ثابت ہونے سے قسم ختم نہ ہوگی بلکہ زید پر لازم ہوگاکہ وہ قسم توڑے اور کفارہ دے۔ |
٥٥٧ |
|
علامہ سائحانی پر تطفل۔ |
٥٥١ |
زیدنے قسم کھائی کہ وہ عمرو کو مارے گا تو عمرو کے بے گناہ ثابت ہونے سے قسم ختم نہ ہوگی بلکہ زید پر لازم ہوگاکہ وہ قسم توڑے اور کفارہ دے۔ |
٥٥٧ |
|
اثبات مدعٰی نئے انداز سے۔ |
٥٥٣ |
ساتواں شبہہ۔ |
٥٥٧ |
|
جب تك جرم باقی ہوا ستحقاق انتقام باقی رہتاہے۔ |
٥٥٣ |
ساتویں شبہہ کا جواب اول۔ |
۵۵۷ |
|
اہلسنت کے نزدیك توبہ کو قبول کرنا واجب اصلی نہیں کیونکہ الله تعالٰی پر کچھ واجب نہیں ہوتا۔ |
٥٥٤ |
زید اپنی بیوی کو عمرو کے گھر جانے سے روکے بیوی باز نہ آئے اور زید قسم کھائے کہ اگر تو عمرو کے گھر میں داخل ہوئی تو تجھے تین طلاق،اب جب بھی بیوی عمرو کے گھر داخل ہوگی طلاق ہوجائیگی چاہے زید عمرو سے راضی ہو جائے یا ناراض رہے۔ |
٥٥٧ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع