دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

خاوند نے قسم کھائی کہ میری بیوی گھر سے باہرنہ نکلے گی تویہ قسم بقاء زوجیت کے ساتھ مقید نہ ہوگی کیونکہ اس میں اجازت کا ذکر نہیں۔

٥٣٠

کسی شخص کے لئے آسمان پر چڑھنا یا پتھر کو سونے سے بدلنا عقلا ممکن ہے لیکن عادۃ محال ہے۔

٥٣٤

کسی شخص نے اپنی بیوی کو کہامیں جس عورت سے تیری اجازت کے بغیر نکاح کروں اس کو طلاق ہوگی۔اس کے بعد بیوی کو طلاق بائنہ یا مغلظہ دے دی پھر کسی عورت سے اس مطلقہ کی اجازت کے بغیر نکاح کیا تو طلاق ہوجائے گی۔

٥٣١

پانچواں شبہہ۔

٥٣٥

قسم کھائی کہ اگر فلاں سے اس کی اجازت یا اس کی آمد کے بغیر بات کروں تو یہ ہوجائے،پھر وہ فلاں فوت ہوگیا تو قسم ختم ہوجائے گی۔

٥٣١

تطفل علی الشامی۔

٥٣٥

جب قسم کسی شرط کے ساتھ مشروط ہو تو طرفین کے نزدیك اس شرط کا متصور ہونا ضروری ہے۔

٥٣١

قسم گواہوں کاخلیفہ بنتی ہے تو جب اصل ہوجائے تو خلیفہ کی ضرورت نہیں رہتی۔

٥٣٩

مرنے کے بعد جو حیات ملتی ہے وہ دنیوی حیات کا غیر ہے۔

٥٣٢

اگر مدعی کے گواہ قاضی کی مجلس میں حاضر ہوں تو بالاتفاق مدعی علیہ سے قسم نہیں لی جائے گی۔

٥٣٩

حیات کا ایك ایسا عارضہ ہے جس کو بعینہا واپس لانا ممکن نہیں۔

٥٣٢

کوئی شخص قسم کھائے کہ میں اس کوزے کے پانی کو ضرور پیوں گا،پھر وہ پانی گرادیا گیا تو وہ حانث ہوجائے گا۔

٥٤١

روح اور حیات ایك دوسرے کے مغایر ہیں۔

٥٣٢

حاکم شہر نے کسی کو قسم دی کہ تو شہر میں داخل ہونے والے ہر فسادی کی اطلاع مجھے دے گا۔پھر وہ حاکم معزول ہوگیا تو اس کی دی ہوئی قسم بھی ختم ہوجائے گی۔

٥٤١

قسموں کی بنیاد عرف پر ہوتی ہے۔

٥٣٢

ردالمحتار کی ایك عبارت کی توضیح وتشریح۔

٥٤٣

اجازت صرف عاقل سے متصور ہوتی ہے۔

٥٣٢

قرضخواہ نے مقروض کو قسم دی کہ تو مجھ سے منہ نہ چھپائے گا اس کا کیا مطلب ہے۔

٥٤٥

تین حضرات نے ایك شخص کو قسم دی کہ وہ ان کی اجازت کے بغیر بخارا سے باہر نہ جائے گا،پھر ان میں سے ایك مجنون ہوگیا اور باقی دو کی اجازت سے وہ باہر گیا تو حانث ہوجائے گا لیکن اگر ان میں سے ایك فوت ہوجائے اور باقی دو کی اجازت سے وہ باہر چلا جائے تو حانث نہ ہوگا۔

٥٣٣

مقصود کا منتفی ہونا اور اس کا قصد نہ کرنا دومختلف چیزیں ہیں۔

٥٤٧

 

 

مقصود کا باقی نہ رہنا اور اسے مقصود نہ بنانا دو مختلف چیزیں ہیں اور ان میں بڑا فرق ہے۔

٥٤٨

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن